براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سال 2025 میں ہونے والی عام تعطیلات کے ایام کا اعلان
آئندہ سال 2025 کیلئے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں قومی و اسلامی تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پر چھٹیوں کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان…
آفتاب خان شیرپاؤ کا حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپاؤ نےحکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات ہی آگے بڑھنے اور مسائل کے مستقل حل کی ضمانت ہیں۔
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپاؤ…
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دے دیا۔
خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کروانے سے متعلق درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابرہیم اور جسٹس وقار احمد نے کی۔
وکیل درخواست…
مری ،گلیات میں برفباری سے سیاحوں کا رش، دریائے نیلم پر پانی جم گیا
ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا جبکہ آزاد کشمیر کی گریس ویلی میں شدید سردی کے باعث دریائے نیلم پر پانی جم گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں برفباری تھمنے کے بعد دھوپ نکل آئی ہے تاہم سرد…
پی ٹی آئی سے تحریری مطالبات مانگے ہیں، مذاکرات کیلئے کوئی غیر ملکی دباؤ نہیں: پرویز اشرف
پیپلزپارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے تحریک انصاف سے تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ مانگا ہے، نہ کوئی غیر ملکی دباؤ ہے نہ عدالتی فیصلہ مؤخر ہونے کا اس سے کوئی تعلق ہے۔
رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کا کہنا ہے کہ انھیں…
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے…
ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، ملکی ترقی کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی: بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، ملکی ترقی اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی۔
بلاول بھٹو زرداری نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے جنگی بنیادوں…
امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کرےگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی۔
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
جج کے انتخاب کیلئے جوڈیشل کمیشن کی اکثریت کے ووٹ لینا ہوں گے: رولز 2024 منظوری کے بعد جاری
جوڈیشل کمیشن رولز 2010 منسوخ کر دیے گئے اور جوڈیشل کمیشن رولز 2024 منظوری کے بعد پبلک ہوگئے۔
رولز میں کہا گیا کہ جوڈیشل کمیشن رولز 2010 کو منسوخ کیا جاتا ہے، منسوخ شدہ رولز 2010 کے تحت زیر التواء کوئی بھی معاملہ ان قواعد کے تحت زیر…
کراچی: پانی کی بندش پر احتجاج کے دوران ٹینکرز کے نل کھولنے والوں کیخلاف مقدمہ درج
کراچی میں پانی کی طویل بندش پر احتجاج کے دوران پانی کے ٹینکرز کے نل کھولنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ عزیز بھٹی تھانے میں واٹرکارپوریشن کی جانب سے درج کرایا گیا ہے۔
متن میں لکھوایا گیا ہےکہ ہجوم نے کار سرکار میں مداخلت…