براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

امارات جانے کا کوئی کیس پولیس تصدیق کے بغیر نہیں ہوگا، ایجنٹس کو بتادیا: ڈی جی بیورو آف امیگریشن

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز کے اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بیورو آف امیگریشن محمد طبیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات جانے کا کوئی کیس پولیس تصدیق کے بغیر نہیں ہوگا ، تمام ایجنٹس کو ہدایت کردی گئی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ…

18سال بھارت میں قید رہنےکے بعد بری ہونے والا پاکستانی وطن واپس پہنچنےکا منتظر

18سال مختلف بھارتی جیلوں میں قید رہنےکے بعد بھارتی عدالت سے باعزت بری ہونے والا پاکستانی وطن واپس پہنچنےکا منتظر ہے۔ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادکا نوجوان محمد فہد 2006 میں تقریباً 24 سال کا تھا کہ گریجویشن کے بعد اسے اپنی بوڑھی دادی…

پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت ملک چھوڑنےکو تیار نہیں: سروے

ایک سروے کے مطابق پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت نے مستقل طور پر ملک چھوڑنے سے انکار کیا ہے۔ اپسوس پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا کہ پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت ملک میں ہی رہنا چاہتی ہے۔ سروے میں 74 فیصد نے کہا کہ وہ پاکستان میں رہ کر ہی…

صدر اور وزیراعظم کا قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی جس میں ملکی امور اور سیاسی صورتحال…

9 مئی کیسز میں ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 11 مجرم سینٹرل جیل لاہور منتقل

9 مئی کے کیسز میں ملٹری کورٹ کی جانب سے سزا پانے والے 11 مجرموں کو سینٹرل جیل لاہور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ملٹری کورٹ کی جانب سے 9 مئی کے کیسز میں سزا پانے والے مجرموں محمد عمران، علی شاہ، جان محمد، ضیا الرحمان، علی افتخار،…

ضلع کُرم آفت زدہ قرار، خیبرپختونخوا حکومت نے ریلیف ایمرجنسی کی بھی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کُرم کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرم کی صورتحال اور صوبائی حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ کرم…

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے ضلع کرم میں ایف سی تعیناتی کی درخواست کردی

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے ضلع کرم میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) تعیناتی کی درخواست کردی۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے کرم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے عملی اقدامات کا فیصلہ کیا اور دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے ایف سی…

‘3 سالہ بچی نے پولیو کے قطرے پیے لیکن اسرائیلی بمباری سے ٹانگیں گنوا بیٹھی‘،غزہ میں بربریت کی…

غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کو شروع ہوئے ایک سال سے زائد وقت گزر چکا ہے جہاں سے اسرائیلی فوج کی فسلطینی شہریوں اور خاص پر بچوں پر کیے گئے مظالم کی لرزہ خیز داستاتین سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگی جرائم میں اب تک…

فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتا ہوں، اسکے خلاف عدالت جائیں گے: عمر ایوب

پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے فوجی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مجھ پر فیصل آباد اور…

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات، وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، اسی دوران وزیراعظم نے آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فریقین کے مابین مذاکرات کے لیے حکومتی اور تحریک انصاف کی کمیٹیوں کا اجلاس…