براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیوں کی مخالفت کردی
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ذلفی بخاری نے پاکستانی اداروں پر حالیہ امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے نیشنل ڈیولپمنٹ کمپلیکس اور 3 تجارتی اداروں پر امریکی پابندیوں کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔…
ڈاکٹر شاہنواز ہلاکت کیس: سابق ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
میرپورخاص میں جعلی پولیس مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ڈی آئی جی جاوید جسکانی اور ایس ایس پی اسد چوہدری سمیت دیگر 4 پولیس افسران اور اہلکاروں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
انسداد…
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے
کراچی کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بھینس کالونی میں ایک بچہ ٹرک کی ٹکر سے جاں بجق ہوا۔ آئی سی آئی پل پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوا۔
پولیس…
پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج میں زخمی ہونیوالا ایک اور رینجرز اہلکار شہید ہوگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا پاکستان رینجرزپنجاب کا ایک اور اہلکار شہید ہوگیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجاب رینجرز کےلانس نائیک محمد تنویر پرتشدد کارروائی میں زخمی ہوئے تھے۔
ذرائع کے…
کے پی میں بدعنوانی کی روک تھام کیلئے عمران خان کی قائم کردہ اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی غیرفعال
خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کی روک تھام کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قائم کردہ انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی غیرفعال ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی نے 4 ماہ کے دوران کوئی کارکردگی نہیں دکھائی،کمیٹی نے قیام سے اب تک صرف ایم پی اے شکیل خان…
امن و امان کی ناقص صورتحال، گورنر کے پی کا صوبائی حکومت سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے امن و امان کی ناقص صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ امن وامان کی خراب صورتحال پر کےپی حکومت…
قاہرہ: وزیراعظم اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات
قاہرہ: وزیراعظم شہباز شریف اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر زور دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے…
موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد
سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا، موجودہ حکومت نے پی ائی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک ایسی…
دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کیلئے آئی ایس پی آر سے اجازت کا نوٹی فکیشن معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت…
وفاقی سرکاری اداروں کی کمرشل عمارتوں کے ہائرنگ ریٹس میں اضافہ
وفاقی سرکاری اداروں کی کمرشل عمارتوں کے ہائرنگ ریٹس میں اضافہ کر دیا گیا جس کے تحت اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے فی اسکوائر فٹ ریٹ 80 سے بڑھا کر 180 روپے کر دیا گیا۔
وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے نظرثانی شدہ ہائرنگ ریٹس کا نوٹیفکیشن جاری…