براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

نواسی اور 3 بیٹیوں کی بازیابی، ڈی ایس پی کو درخواستگزار کیساتھ پنجاب جانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے نواسی اور 3بیٹیوں کی بازیابی کیس میں ڈی ایس پی ایسٹ کراچی کو درخواست گزار کے ساتھ پنجاب جانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں میں نواسی اور 3 بیٹیوں کی بازیابی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے تحقیقاتی…

ایف آئی اے نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو کلین چٹ دے دی

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق صدر کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرعارف علوی کے خلاف اس کے پاس کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی آئینی بینچ کے روبرو سابق صدر عارف علوی کے…

حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے ایل پی جی کے 3.8میٹرک ٹن یومیہ پیداوار کا عمل شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئی دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ او جی ڈی سی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط مطلع کیا گیا ہے کہ حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے حاصل ہونے…

9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے 8 کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے لاہور کے تھانہ سرور روڑ کی پولیس کی درخواست…

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کوکراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار ملزمان میں ثناء اللہ ، فیض محمد ، گل حسن اور لعل محمد شامل ہیں۔…

پنجاب کابینہ کا اجلاس آج، 71 نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا

پنجاب کی صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجکر 40منٹ پر طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں 71 نکاتی ایجنڈا منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا، ورلڈ بینک کے تعاون سے پنجاب…

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع

پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کر رکھا ہے، بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ روز ملاقات کے لئے جیل انتظامیہ کو…

پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد

پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو لاء میں نئے داخلے کرنے سے روک دیا، رولز کی خلاف ورزیوں پر پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلوں سے روکا گیا۔ پاکستان بار کونسل کے مطابق…

ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا: شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریسی کے بغیر ملک نہیں چلے گا، نظام بدلنا ہو گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے اسی سوچ پر آپریٹ کرتے ہیں جو چیف منسٹر کے منہ سے…

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ عمان، سرکاری وعسکری حکام سے ملاقاتیں

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے عمان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عمان کے سرکاری اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے سلطنت عمان کے شاہی دفتر کے…