براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
فوڈ سکیورٹی منصوبے سے ہزاروں کمزور پاکستانی خاندانوں کو فائدہ پہنچے گا: سعودی سفیر
سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان کی معاونت کیلئے سعودیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کے فوڈ سکیورٹی منصوبے سے پاکستان میں…
قابل اعتماد شواہد مختلف شعبوں میں ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: رومینہ خورشید
کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ قابل اعتماد شواہد مختلف شعبوں میں ترقی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
رومینہ خورشید عالم نے اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ کے زیر اہتمام تین روزہ…
کروڑ لعل عیسن: ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار بھائی جاں بحق
کروڑ لعل عیسن میں ٹرالی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار بھائی جاں بحق ہوگئے۔
حادثہ 90 موڑ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرالی کی ٹکر سے دونوں بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔…
سرگودھا: ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار باپ، بیٹا جاں بحق
ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار باپ، بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
حادثہ بھلوال روڈ پر چک نمبر 26 کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار ڈمپر نے مخالف سمت میں آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، حادثہ میں موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا موقع پر ہی دم توڑ…
مولانا کا معاملہ نہ سلجھا توحکومت کیلئے پرابلم ہو گی: فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مولانا کا معاملہ نہ سلجھا توحکومت کیلئےپرابلم ہو گی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا بہت پہلے کہا تھا بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل سرپرائزنہیں…
پی ٹی آئی کےجرائم خوارج،بی ایل اے سے زیادہ سنگین:حنیف عباسی
رہنما مسلم لیگ حنیف عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کےجرائم خوارج،بی ایل اے سے زیادہ سنگین ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا سےسرکاری وسائل کےساتھ تین دفعہ حملہ کیا گیا، کبھی کسی پارٹی نے…
عمران خان نے ڈائیلاگ کے دروازے کھول دیئے ہیں: شیخ وقاص اکرم
تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمیشہ ہمیں کہا جاتا تھا کہ ہم مذاکرات نہیں کرتے، عمران خان نے ڈائیلاگ کے دروازے کھول دیئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ جو ہم سے معنی خیز…
واٹر سپلائی لائن توڑنے کے معاملے پر ٹرانس کراچی سے 35 ملین کا ہرجانہ طلب
شہر قائد مین یونیورسٹی روڈ پرتعمیراتی کام کے دوران پانی کی لائن توڑنےکےمعاملہ پر واٹراینڈ سیوریج کارپوریشن نےٹرانس کراچی سے35 ملین کا ہرجانہ طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق واٹر بورڈ نے ٹرانس کراچی کو ایک خط بھی ارسال کیا ہے ، جس کے متن میں…
جمہوری آزادیاں سلب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری آزادیاں سلب کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، حکومت اور…
کرم میں راستوں کی بندش سے اشیا خورونوش اور ادویات کی قلت
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گزشتہ دو ماہ سے پشاور پاراچنار شاہراہ سمیت آمدورفت کے راستوں کی بندش سے اشیاء خوردونوش تیل گیس اور ادویات کی قلت پیدا ہو گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کوہاٹ میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرینڈ امن جرگہ جاری ہے، جرگہ میں…