براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ٹین بلین ٹری: ہدف کے مقابلے میں ایک ارب 8 کروڑ پودے کم لگانے کا انکشاف
گرین پاکستان پروگرام (سابقہ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام)کے تحت ملک بھر میں ایک ارب سے زائد کم پودے لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
گرین پاکستان پروگرام (سابقہ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام)کے تحت ملک بھر میں ہدف کے 3ارب 29کروڑ 60لاکھ کے…
کنٹینر جلانے کا کیس: پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنما اشتہاری قرار
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک کیس میں پی ٹی آئی کے 8 روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا۔
9 مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمے میں پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 8 روپوش…
انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج سے گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کردیا
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار 32 ملزمان کو کیسز سے ڈسچارج کر دیا۔
ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 32 ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے رات گئے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین…
سنگجانی جلسے میں توڑ پھوڑ کا کیس: اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت نے سنگجانی جلسے کےدوران توڑ پھوڑ کے کیس میں اسد قیصر کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اسد قیصرکے خلاف تحریک انصاف کے سنگجانی جلسے کے دوران توڑپھوڑ…
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، ہنزہ میں پارہ منفی 18 تک گرگیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ رات کراچی میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
بین الاقوامی…
بھارتی مسافر بردار طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بھارت کے مسافر بردار طیارے کو ایمرجنسی کی بنیاد پر لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی ائیرلائن کی پرواز کو کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔…
پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں عافیہ صدیقی سے طویل ملاقات، رہائی کے امکانات بڑھ گئے
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات کی۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سینیٹر بشریٰ انجم بٹ، سینیٹر طلحہ محمود اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر اقبال آفریدی نے…
عمران پارٹی رہنماؤں پر عدم اعتماد کرچکے، حمایت نہ کریں تو مذاکرات کا کیا ہوگا؟ خواجہ آصف
وفاقی وزير خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تو اپنے پارٹی رہنماؤں پر پہلے ہی عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہيں۔
انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں اگر اس پی ٹی آئی سے مذاکرات شروع ہوں اور بانی پی ٹی آئی کی حمایت نہ ہو تو یہ…
چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان مختلف شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط
چینی سرمایہ کاروں اور سندھ حکومت کے درمیان الیکٹرک کار لوکل اسمبلنگ، سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ، فرٹیلائزر اور فارمنگ سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔
اس حوالے سے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے بتایا کہ چینی…
’پی ایم ڈی سی کی مجرمانہ غفلت، پرائیویٹ میڈیکل کالجوں نے طلبا کو فیسوں کے نام پر ذبح کیا‘
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے صحت کی سربراہ پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی سی کی مجرمانہ غفلت کے باعث پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کے طلبا کو فیسوں کے نام پر ذبح کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے سال اول کے طلبا سے 30 لاکھ…