براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان نے پارٹی قیادت کو مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا، بیرسٹر گوہر کی تردید
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں مذاکرات سے متعلق گفتگو کی تردید کردی۔
اس سے قبل ذرائع کے حوالے سے خبر سامنے آئی تھی کہ اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور پارٹی…
مسلسل احتجاجی کالز سے اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانیوالےلوگ نہیں: فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل…
ریاست ماں جیسی ہے، بچوں کی صحت ،تعلیم اور ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں : مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ ریاست ماں جیسی ہے اور بچوں کی صحت، تعلیم ، تحفظ اور ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔عالمی یوم اطفال پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ بچے اللہ تعالی کا خاص تحفہ ہیں، انکی کی مسکراہٹ سے زیادہ خوبصورت چیز…
سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کیخلاف درخواست اعتراضات کیساتھ خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی سی) کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت…
عمران خان کا مذاکرات آگے نہ بڑھنے پر ہر صورت احتجاج کا اعلان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات میں بات آگے نہ بڑھنے کی صورت میں ہر صورت احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر کل تک مذاکرات کے…
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو شیئرکرنے کے معاملے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے مقدمے کے ملزم محمد شفیق کی درخواست ضمانت…
’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں استدعا
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی کہ معافی تلافی کردی جائے۔الیکشن کمیشن میں فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی جس میں…
پی ٹی آئی سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے پر الیکشن کمیشن میں طلب
الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو 26 نومبر کو طلب کرلیا۔ پی ٹی آئی کو مالی سال 2023-24 کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹس…
جی ایچ کیو کیس؛ شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بری کرنے کی درخواستوں پر سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو تھوڑی دیر میں سنایا جائے گا۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی…
24 نومبر کو فیصلہ ہوگا پی ٹی آئی فرنچائز کس کے پاس جائیگی، مریم اورنگزیب
سینیر وزیرپنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو فیصلہ ہوگا پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی فرنچائز کس کے پاس جائے گی۔
پنجاب کی سینیر وزیر مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ نند بھاوج میں بن نہیں رہی اس…