براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حسن نواز اور برطانوی محکمہ ٹیکس کے درمیان کمپنی کے ٹیکس کا تنازع 2020 میں شروع ہوا، ذرائع
سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور برطانوی محکمہ ٹیکس (ایچ ایم آر سی) کے درمیان کمپنی کے ٹیکس کاتنازع 2020 میں شروع ہوا۔برطانوی محکمہ ٹیکس (ایچ ایم آر سی) کے مطابق حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہوجائے گا، تمام…
پنڈی پولیس نے عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی
راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی تھانہ نیوٹاؤن میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔…
پیپلزپارٹی نے حکومت کیساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی
پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کے ساتھ تنازعات طے کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں راجہ پرویزاشرف،نوید قمر، شیری رحمان، وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ شامل ہیں۔
اس کےعلاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی،گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر…
آزادکشمیر: صدارتی آرڈیننس کیخلاف مظاہرہ کرنے والے 5 افراد گرفتار
آزادکشمیر میں پولیس نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف مظاہرہ کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔راولاکوٹ پولیس کے مطابق آج نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما زبیرشریف کو کھائی گلہ نامنوٹہ کراس سے گرفتار کیا گیا، جس کے بعد گرفتار مظاہرین کی تعداد 5…
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، ڈیفالٹ کی باتوں والے کدھر ہیں؟کیا انہیں جوابدہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟کیا ان کو جواب دہ نہیں…
کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو پختونخوامیں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیرافضل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے اپنی ہی صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایبٹ آباد میں کارکنوں سے خطاب میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ ماضی کے غلط فیصلے پرڈٹےرہناجاہلوں کی نشانی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کارکردگی کی بنیاد…
آرمی چیف کا کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہ کیا اور بین الاقوامی نمائش کنندگان کے ہتھیاروں اور آلات کا مشاہدہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے تقریب میں موجود غیرملکی فوجی حکام اور دفاعی…
حکومت نے 4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ نے ملاقات کی جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی بھی ملاقات میں موجود تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ…
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد میں رینجرز تعیناتی کی منظوری دے دی گئی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر رینجرز تعینات کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ نے رینجرز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) تعیناتی کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
چیف کمشنر نے رینجرز اور…
بیرسٹرگوہر نےعمران خان سے ملاقات میں احتجاج کی کال واپس لینےکی درخواست کرنےکی تردیدکردی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں احتجاج کی کال واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں مذاکرات یا رابطوں سے…