براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی

پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط ارسال کردیا جس میں پی اے سی اراکین کی ریکوزیشن پر اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا گیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق…

سرکاری ادارے لیسکو کے 14ارب 12کروڑ سے زائد کے نادہندہ

سرکاری ادارے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے 14 ارب 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کے نادہندہ نکلے۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندہ سرکاری محکموں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق سب سے زیادہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم ایز) 6929…

کوئٹہ سے بین الصوبائی روٹس پر چلنے والی کوچز کو دن کے وقت سفر کرنیکی ہدایت

کوئٹہ سے بین الصوبائی روٹس پر چلنے والی تمام کوچز کو آج دن کے وقت سفر کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت جاری کر دیں۔ سیکریٹری آر ٹی اے کے مطابق کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر رات کو سفر سے گریز…

’’آپ کُشتی لڑنے آتے ہیں یا وکالت کرنے؟‘‘اسحاق ڈار تقرر کیس میں عدالت کے ریمارکس

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار تقرر کیس میں وکیل سے مخاطب ہوتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ کشتی لڑنے آتے ہیں یا وکالت کرنے؟۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے…

گورنر سندھ خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ نے خلفاء راشدین کی روایت کو زندہ کر رہے ہیں، گورنر ہاؤس کا ایک دروازہ چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے جہاں عوام کے مسائل سنے جاتے ہیں۔ گورنر ہاؤس میں آئی ٹی سینٹر کے دورے کے موقع پر مفتی…

ملک بھر کے بورڈز امتحانات میں پاسنگ اورگریس مارکس بڑھانےکا فیصلہ

ملک بھر کے بورڈز امتحانات میں پاسنگ اورگریس مارکس بڑھانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ انٹر بورڈ کو آرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے نمائندوں نے شرکت کی۔انٹر بورڈ کو آرڈینیشن کمیشن…

کامران ٹیسوری سے ایرانی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران رضا امیری مقدم نے پرچم کشائی کی اور شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔ اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری…

بلوچستان: پی بی 45 کے 15 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم

سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقے پی بی 45 کے 15 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر علی مدد جتک کی ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل…

صدر، وزیراعظم کی چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کےعزم کا اعادہ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے بنوں میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملک میں دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج دہشتگردوں کے حملے…

ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیکٹر ایف 14 اور 15 میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹ الاٹمنٹ کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔عدات عظمیٰ نے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی اپیل…