براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستانی پاسپورٹ مزید گراوٹ کے بعد دنیا میں 102 ویں نمبر پر
پاکستانی پاسپورٹ مزید گراوٹ کے بعد دنیا میں 102 ویں نمبر پر آ گیا۔پاسپورٹ کی رینکنگ کرنے والے عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی حالیہ رپورٹ میں صومالیہ، یمن، بنگلہ دیش، فلسطین اتھارٹی، ایتھوپیا اور لیبیا جیسے ممالک کا پاسپورٹ بھی پاکستان…
دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی، ہمیں بھی وقت کے مطابق خود کو بدلنا ہوگا: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے تقاضوں کے مطابق ہمیں بھی خود کو بدلنا ہوگا۔عالمی چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مارگلہ ڈائیلاگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ مستقبل کے…
لاہور: آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی کی خلاف ورزیوں پر 3 مقدمات درج
ضلعی انتظامیہ نے مارکیٹس کو رات 8 بجے بند کرانے اور آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں کرتے ہوئے 3 مقدمات درج کر لئے۔ضلعی انتظامیہ سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر عملدرآمد کیلئے متحرک…
جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آپہنچا ہے: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کچھ بھی کرے ان کا آخری وقت آپہنچا ہے، احتجاج کی فائنل کال کے بعد ملک میں آئین و قانون کا بول بالا ہوگا۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں…
قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ، برطانوی پولیس کا پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ، عملے کی بریفنگ
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔برطانوی ڈپلومیٹک پولیس نے پاکستان ہائی کمیشن کا دورہ کیا، اس موقع پر پاکستانی عملے نے سابق چیف جسٹس کی گاڑی پر مبینہ حملے کے معاملے سے متعلق بریفنگ دی۔
بریفنگ…
خیبر پختونخوا میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچرل اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچرل اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔صوبائی دارالحکومت نے پشاور کو سرسبز بنانے کا مشن شروع کر دیا جس کے تحت پارکس اینڈ ہارٹیکلچرل اتھارٹی قائم کی جائی گی، اتھارٹی کا مقصد شہرکی خوبصورتی بڑھانا…
کراچی میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل
شہر قائد میں 14 نومبر کو بلدیاتی ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پولنگ صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کل ہونیوالے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،…
حکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پہلے ہی کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں،…
خیبرپختونخوا : سابق نگران دور حکومت میں محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کی تفصیل طلب
خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم نے سابق نگران دور حکومت میں محکمہ تعلیم میں بھرتیوں کی تفصیل طلب کر لی۔خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کے مطابق محکمے نے تمام ضلعی ایجوکیشن آفیسر سے ڈیٹا طلب کر لیا، تصدیق شدہ اور صحیح ڈیٹا آج ہر صورت فراہم کیا جائے، ایک…