براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا بھی جاری

نجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (13 نومبر) دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک، نعت رسول مقبولؐ اور قومی ترانے سے…

ہم معاشی طور پر مستحکم ہونے جارہے ہیں: گورنرسندھ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم معاشی طور پر مستحکم ہونے جا رہے ہیں۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن کے کراچی چیپٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ، سعودی عرب سمیت کئی ممالک…

ہندوکش ہمالیہ علاقے کو درپیش چیلنجز خطے کے ممالک کو بری طرح متاثر کر رہے: رومینہ خورشید

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ ہندوکش ہمالیہ خطے کو درپیش چیلنجز پاکستان نیپال، بھوٹان، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت تمام علاقائی ممالک کی قومی سرحدوں کے پار بنیادی ڈھانچے، معیشتوں اور ماحولیاتی…

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد مارچ کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے کمیٹی کے نام…

حسین نواز نے پاناما جے آئی ٹی کیس میں خاموشی توڑ دی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما کیس کے عدالتی فیصلے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے جے آئی ٹی کی تشکیل میں تعصب اور رازداری عیاں کی ہے۔ ٹیلی فونک انٹرویو میں حسین نواز نے جسٹس اعجاز افضل خان کے پاناما فیصلے سے…

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، کوپ 28 میں کیے گئے وعدوں پر عمل ہونا چاہیے:…

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیےاگربروقت اقدامات نہ کیےگئے توآنے والے وقت میں نقصان ہوگا۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کوپ 29 سمٹ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…

پشاور: فضائی آلودگی ناپنے والا سسٹم گزشتہ 10 سال سے غیر فعال

پشاور میں فضائی آلودگی ناپنے والاسسٹم گزشتہ 10سال سے غیرفعال ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں اسموگ اور فضائی آلودگی سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جس سے  نمٹنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جارہے ہں تاہم ایسے میں پشاور میں  فضائی آلودگی ناپنے…

بانی پی ٹی آئی کو ایک اور عدالتی ریلیف، لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت سے ایک اور ریلیف مل گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کی لانگ مارچ تھوڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ سیشن عدالت کے جج یاسر محمود نے عمران…

کراچی ائیرپورٹ کے اطراف سکیورٹی سخت، سڑکوں کی اچانک ناکہ بندی سے شہری پریشان

سکیورٹی خدشات پر ائیرپورٹ کے اطراف سکیورٹی میں مزید اضافہ کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق سکیورٹی خدشات پر ائیرپورٹ کے اطراف سکیورٹی مزید بڑھادی گئی ہے جس کے تحت ماڈل کالونی سے جناح ٹرمینل جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔…

ملتان: گھر کی چھت پر کھڑا نوجوان نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی لگنے سے جاں بحق

ملتان میں گھر کی چھت پر کھڑا نوجوان نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ ملتان کے علاقے شاہ ٹاؤن میں گزشتہ رات 12 بجے پیش آیا۔ پولیس کے مطابق خدشہ ہےگھرکےقریب شادی کی تقریب میں ہونے والی…