براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
موسمی تبدیلی: کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ، وارننگ جاری
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے موسم کی تبدیلی کے دوران ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔سی اے اے نے کراچی ائیرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اور ٹیک آف کیلئے ہدایات جاری کی ہیں۔
ہدایت نامے کے مطابق رات کو رن وے…
کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں میں تصادم، کالج 2 ہفتوں کیلئے بند
بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہونے والے تصادم میں 6 طلبہ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے بروری روڈ پر واقع بولان میڈیکل کالج میں طلبہ کے 2 گروہوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ڈنڈوں اور…
اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے پشاور، ایبٹ آباد، سوات، شانگلہ، مالاکنڈ اور بونیر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ مہمند، شبقدر اور اٹک میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
کے پی میں ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری علی امین چلا رہے ہیں: گورنر کے پی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ صوبے میں اس وقت ایک حکومت بشریٰ بی بی اور دوسری وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور چلا رہے ہیں۔مردان میں امیر حیدر خان ہوتی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس کی…
اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ عمران خان کو زچ کرنے کیلئے لایا گیا ہے: شیر افضل مروت
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کا نیا سپرنٹنڈنٹ پی ٹی آئی اور عمران خان کو زچ کرنے کیلئے لایا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات میں ناکامی کے سوال پر کہا کہ…
عمران ’مارو یا مرجاؤ‘ احتجاج کے خواہاں، سینئر پارٹی رہنماؤں کا مناسب انتظامات کے بغیر نقصان کا…
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اسلام آباد میں ڈُو آر ڈائی (Do or Die) احتجاج اور اسلام آباد میں ممکنہ دھرنے کیلئے تاریخ چاہتے ہیں لیکن انہیں ان کی پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے قائل کیا جا رہا ہے کہ مناسب انتظامات اور…
برطانوی ڈپلومیٹک پولیس کا پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ،پاکستانی عملے کی بریفنگ
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کے معاملے پر برطانوی ڈپلومیٹک پولیس پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئی۔
برطانوی ڈپلومیٹک پولیس کے دورے کے موقع پر پاکستانی عملے نے سابق چیف جسٹس کی گاڑی پر مبینہ حملے کے معاملے سے متعلق…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرست
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں رات دیر گئے بھارتی دارالحکومت دہلی پہلے اور پاکستان کا شہر لاہور دوسرے نمبر پر آگئے۔آلودہ ترین شہروں میں دہلی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 1267 ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاہورکی ہوا میں آلودگی کا تناسب 644 ریکارڈ کیا…
’کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کا گٹھ جوڑ ہے‘ پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی کا دعویٰ
پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رکن ممتاز چانگ نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گٹھ جوڑ ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان گٹھ جوڑ کے ثبوت بھی موجود ہیں، حکومت ڈاکوؤں کے خلاف ایکشن نہیں…
بلوچستان حکومت مالی سال 2021-22 میں ایک ارب سے زائد رقم استعمال ہی نہ کر سکی
بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ مالی سال 2021-22 میں صوبائی محکمہ خزانہ ایک ارب 40 کروڑ روپے کی رقم استعمال ہی نہیں کر سکا، کمیٹی نے اسے ناکافی بجٹ سازی اور محکمے کی کمزوری قرار دیا۔
چیئرمین اصغر علی…