براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

’جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں‘ کراچی پولیس چیف کا اظہار تشویش

کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد سکیورٹی گارڈز بن گئے ہیں اور یہ ایک نیشنل کنسرن بن گیا ہے۔کراچی پولیس چیف کا کہنا تھا کہ اس مسئلے سے نمٹنے کیلئے قانون سازی کرنے جا رہے ہیں، سکیورٹی کمپنیز کے مالکان نے ذمہ داری…

اسموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے راتوں رات حل نہیں ہوگا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے راتوں رات حل نہیں ہوگا۔جنیوا سے لندن پہنچنے پر مریم نواز نے والد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ اچھی خبریں آرہی ہیں اور ملکی معیشت بہتر ہورہی ہے، مہنگائی کم…

ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اربوں ڈالرز کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے خصوصی فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے باکو میں کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اہم کانفرنس میں شرکت پر شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ شہباز شریف نےکہا…

پاکستان میں چینیوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز، پاکستان کا عدم اتفاق

چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز پیش کردی۔پاکستانی سکیورٹی اور سرکاری ذرائع نے غیرملکی خبرایجنسی سےگفتگو میں کہا کہ چین پاکستان میں اپنے باشندوں کی حفاظت کیلئے اپنی سکیورٹی لانا چاہتاہے اور…

بھارت سے تعلقات سنوارے جاسکتے ہيں ، اس میں کوئی دقت نظر نہيں آتی: نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان ضرور آنا چاہیے تھا، بھارت کے ساتھ ماضی کے تعلقات سدھارنے کی ضرورت ہے۔ نوازشریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

سابق چیف جسٹس فائز عیسی کو بڑا آئینی عہدہ دیئے جانے کی تیاری

پاکستان کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بڑا آئینی عہدہ دینے کی تیاری کی جانے لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے ریٹائر ہونے میں صرف ڈھائی ماہ باقی رہ گئے ہیں جس کے لیے اب وفاقی حکومت آئندہ الیکشن کمیشن کا…

نادرا سے ڈیٹا چوری کا معاملہ؛ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف

نادرا سے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ نے زمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف کیا۔ راجہ خرم نواز کی زیر صدارت…

پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئر لائنز کی یورپی ممالک میں بحالی کا امکان

یورپی ممالک میں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئر لائنز کی بحالی کیلئے نادر موقع سول ایوی ایشن کے ہاتھ آگیا۔ ذرائع کے مطابق یورپی ایئرسیفٹی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آئندہ ہفتے 19 نومبر کو برسلز میں شروع ہوگا، اجلاس میں یورپی یونین ایوی…

ترقی یافتہ ممالک نے اپنی صنعتی ترقی کیلیے پورا مالی نظام خراب کیا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک نے اپنی صنعتی ترقی کے لیے پورا مالی نظام خراب کیا۔ انٹرنیشنل اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کانفرنس سے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جس ماحول میں ہیں…

مبینہ کرپشن کیس، پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔لاہور کی احتساب عدالت میں پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن…