براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

توشہ خانہ ٹو کیس:عمران خان اور بشریٰ کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ نہ ہو سکا۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 نومبر تک ملتوی کر دی گئی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند…

سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ، چیئرمین نیب اور دیگر سے بیان حلفی طلب

سندھ ہائی کورٹ نے سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے کیس میں فریقین سے بیان حلفی طلب کر لیے۔عدالت میں سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے کیس میں ڈی جی نیب کراچی، چیئرمین نیب اور دیگر کے خلاف توہین عدالت…

فواد نے توہین الیکشن کمیشن کے تیسرے کیس میں بھی معافی مانگ لی

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کے تیسرے کیس میں بھی معافی مانگ لی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری الیکشن کمیشن میں پیش…

نااہلی ریفرنس ناقابل سماعت ہونے سے متعلق پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ سے تحریری جواب طلب

الیکشن کمیشن نے نااہلی سے متعلق دائر ریفرنس کے قابل سماعت نہ ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو سے تحریری جواب طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کیلئے دائر ریفرنس پر سماعت چیف الیکشن…

اثاثہ جات کیس: علی امین گنڈا پور کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظور

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف اثاثہ جات کیس میں ان کے وکیل کو تیاری کا وقت دینے کی درخواست منظور کر لی۔پشاور ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اثاثہ جات کیس میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف درخواست…

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار

پشاور میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار کرلیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد محمد ولی پولیس کانسٹیبل…

الیکشن کمیشن: عادل بازئی کی نااہلی کیلئے نوازشریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ دلائل میں وکیل عادل بازئی نے کہا کہ عادل…

پی آئی اے پرواز جدہ ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان چھوڑ کر کراچی پہنچ گئی

باکمال ایئر لائن کا لاجواب کارنامہ، قومی ایئر لائن پی آئی اے کا دوسرے ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان چھوڑ کر آنا معمول بن گیا۔پرواز پی کے 732 مسافروں کا سامان جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ آئی، 60 سے زائد مسافر کراچی ایئرپورٹ پر سامان کیلئے پریشان…

پارلیمنٹ نے اربوں کے کرپشن کیسز ختم کردیے، بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے: جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے نیب کے دائرہ اختیار سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ بغیر دانتوں والا نیب بھی انجوائے کرے اور لوگ بھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں منگل کے روز ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے…

عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل عدالت میں جمع

پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادیں۔بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کے کیس میں سرکاری وکیل نے رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی جس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان پر…