براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

نمونیا سے بچاؤ اور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نمونیا سے بچاؤ اور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے۔نمونیا سے بچاؤ کے سلسلے میں عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نمونیا سے احتیاط ضروری ہے، بچوں اور بزرگوں کیلئے…

پنجاب میں سموگ 11 ملین بچوں کیلئے سنگین خطرہ ہے : یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں شدید آلودہ فضا لوگوں، بشمول پانچ سال سے کم عمر کے 1.1 کروڑ سے زیادہ بچوں کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن رہی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیسیف کی…

مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کوئٹہ اور وزیر آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کولکپاس کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے…

دھواں چھوڑنے والی چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کیخلاف سخت حکمت عملی تیار

سموگ کے تدارک کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کی جانب سے حکومت اور عدالتی احکامات کی روشنی میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع کے…

ننکانہ صاحب میں 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ننکانہ صاحب میں 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بابا…

محسن نقوی کا اسلام آباد میں نئی سٹرکوں کے نام شہداء سے منسوب کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی نئی سٹرکوں کے نام شہداء سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گلبرگ میں سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر پہنچے اور ان سے ملاقات کی، صوبائی…

وفاق کی مداخلت سے صوبائی خود مختاری، انتظامی اتھارٹی مفلوج ہوکر رہ گئی: اچکزئی

پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ وفاق کی مداخلت سے صوبائی خود مختاری اور انتظامی اتھارٹی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی دو روزہ امن جرگے کے آخری روز خطاب میں کہا کہ فارم 47 کے نتیجے…

مغربی افریقی ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفد کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مطالعاتی دورہ

مغربی افریقی ممالک کے اعلیٰ سطح کے وفد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا مطالعاتی دورہ کیا۔چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد نے برکینا فاسو، مالی، سینیگال اور نائیجر سے آئے ایک…

چیف آف جنرل سٹاف کی چین کے پی ایل اے کمانڈر سے ملاقات، سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر نے بیجنگ میں پی ایل اے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر اورپی ایل اے کمانڈر جنرل لی…

پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کی پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر استعفیٰ کی دھمکی

پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ممتاز چانگ نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر پنجاب اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کی دھمکی دیدی۔ممتاز چانگ نے کچے کے علاقہ میں کرپٹ ایس ایچ اوز یا ڈی پی او کے خلاف ثبوت ایوان میں…