براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
گوجرہ میں ریلوے لائن عبور کرتا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
انڈر پاس کے قریب ریلوے لائن عبور کرتا ہوا شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 عملہ کے مطاب جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ سائیں دتہ کے نام سے ہوئی ہے۔
جاں بحق ہونے والے شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، لاش کو…
وادی نیلم، گریس، ہلمت، تاؤبٹ میں رواں سال کی پہلی برفباری
بالائی وادی نیلم کے علاقوں گریس، ہلمت، تاؤبٹ میں کے رہائشی علاقوں میں سال 2024 اور 25 کی پہلی برفباری ہوئی۔وادی نیلم کے زیریں علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش اور برفباری کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔…
نادرا سکسیشن سرٹیفکیٹ کی بھاری فیسوں کا معاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا
پنجاب اسمبلی اجلاس میں حکومتی رکن امجد علی جاوید نے شہریوں کو نادرا سکسیشن سرٹیفکیٹ لینے کےلیے 20ہزار روپے لینے کا معاملہ ایوان میں اٹھا دیا۔امجد علی جاوید کا ایوان میں اپنی گفتگو میں کہنا تھا کہ نادرا سکسیشن سرٹیفکیٹ کےلیے 20ہزار روپے اور…
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ کرنے کیلئے قانون تیار
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے اوورسیز شہریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون تیار کر لیا گیا۔خیبرپختونخوا اوورسیز پاکستانی کمیشن بل ایوان میں پیش کر دیا گیا، قانون سازی کے بعد اوورسیز شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیشن قائم کیا جائیگا۔
بل…
قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کا سنگل بینچ کا فیصلہ ڈویژن بینچ میں چیلنج کردیا گیا۔چیف کمشنر آفس نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ، چیف جسٹس عامر…
جلد دورہ کروں گا، صدر مملکت کا چینی ہم منصب کے خیرسگالی پیغام پر اظہار تشکر
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر اظہار تشکر کیا ہے۔چینی صدر نے اپنے 3 نومبر کے خط میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے زخمی ہونے پر تشویش اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا…
شدید دھند سے پروازیں متاثر اور موٹرویز بند، فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔خراب فضائی معیار ہونے کے سبب لاہور صبح سویرے آج بھی دنیا اور ملک کا آلودہ ترین شہر رہا جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس1045پر دیکھا گیا تاہم صبح 8 بجے لاہور میں…
اسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاری
پنجاب حکومت نے بڑھتی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث صوبے کے تمام اضلاع کے نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا…
اسموگ کے باعث کراچی سے چلنے والی ٹرینیں بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار
کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدو رفت غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے۔کراچی کینٹ اسٹیشن پر بھی ٹرینوں کی آمد و رفت گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئی جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔مسافروں کا کہنا ہے کہ خیبر…
عمران کی کال کریک ڈاؤن کی کھلی چھوٹ ہے، پھر یہ روئیں گے: رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس قسم کی کال دے رہے ہیں اُس کے نتیجےمیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کریک ڈاؤن کی کھلی چھوٹ ملے گی اور پھر اُس کے بعد یہ روئیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات…