براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
شہریوں کو ہنی ٹریپ کرکے اغوا کرنے والا خطرناک ڈاکو آپریشن میں مارا گیا
رحیم یار خان پولیس نے کچے کے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشن کرکے خطرناک ڈاکو ہلاک کردیا۔پولیس کا بتانا ہےکہ ہلاک ڈاکو ہنی ٹریپ کرکے لوگوں کو اغوا کرتا تھا اور اس کا تعلق اندھڑگینگ سے تھا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار…
عمران خان اسی مہینے احتجاج کی حتمی تاریخ دینگے: علی محمد خان
تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اسی مہینے احتجاج کی حتمی تاریخ دیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سر پر کفن باندھ کر آنے کی جو…
امریکا میں پاکستانی سفیر کی کاروباری اداروں کو پاکستانی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی کاروباری اداروں کو پاکستان کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔پاکستانی سفیر نے لاس اینجلس میں پاکستان یو ایس ٹیک انویسٹمنٹ کانفرنس کا افتتاح کیا جس میں پاکستانی نژاد امریکی کاروباری…
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کردی
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی کو…
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ لیڈرز کلائمٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے
ماحولیاتی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے آذربائیجان میں کانفرنس آف دی پارٹیز کا اجلاس شروع ہوگیا، وزیراعظم شہبازشریف بھی "ورلڈ لیڈرز کلائمٹ ایکشن سمٹ" میں شرکت کیلئے ریاض سے باکو پہنچ گئے۔
وزیر…
سردیوں کے آغاز سے ہی لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر میں مزید کمی
سردی کا آغاز ہوتے ہی لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر مزید کم ہوگیا ہے جس کے باعث گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہوگئے۔لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ، اندرون شہر، مسلم ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن، گرین ٹاؤن اور صحافی کالونی سمیت دیگر علاقوں…
قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، چیئرمین اور آئی جی اسلام آباد میں تلخ کلامی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی خرم نواز اور آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ…
شرح پیدائش اور ہجرت کے باعث سندھ کی آبادی میں اضافہ ہوتاجارہاہے: مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری میں آبادی کاخطرناک حد تک اضافہ دکھایا گیا ہے۔ پیدائش اورہجرت کی وجہ سے سندھ کی آبادی مسلسل بڑھ رہی ہے اور وسائل محدود ہوتے جارہے ہیں۔
پاپولیشن ٹاسک فورس کے اجلاس کی…
بلاول بھٹو زرداری نے قانون ساز کمیٹی تشکیل دیدی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قانون ساز کمیٹی تشکیل دیدی۔بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق قانون ساز کمیٹی پارلیمانی معاملات کیلئے تشکیل دی گئی ہے۔
پیپلزپارٹی کی قانون ساز کمیٹی میں سینیئر رہنما نوید قمر،…
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کے رخصت یا استقبال کیلئے آنے والوں پر نئے شرائط عائد
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے شعبہ ویجیلنس نے کراچی ائیرپورٹ پر سکیورٹی سخت کرنے سے متعلق اہم فیصلے کرلیے، نئے فیصلوں کے تحت مسافروں کو رخصت کرنے یا ان کے استقبال کیلئے آنے والوں پر بھی نئے شرائط عائد ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق نئے فیصلوں کے…