براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس،مزید شواہد عدالت میں جمع
سانحہ 9 مئی کے دوران جی ایچ کیو حملہ کیس کے مقدمے میں پولیس نے مزید شواہد اور دستاویزی تفصیلات انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں جمع کرادیں، پولیس نے 87 گواہان کی فہرست بھی عدالت میں جمع کرائی ہے۔
پولیس نے مقدمے کے 87 گواہان اور جائے…
کے پی حکومت پشاور ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کیلئے اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا فیصلہ نہ…
خیبرپختونخوا حکومت 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے لیے صوبائی اسمبلی سے قرارداد پاس کرانے کا ابھی تک فیصلہ نہ کرسکی۔خیبر پختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ آئینی بینچز کے قیام سے متعلق…
پاکستان کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ
پاکستان نے اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے اور جنگی جرائم پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کر دیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں غزہ و دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور لبنان کی صورتحال پر بلائے گئے مشترکہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس ہوا۔
وزیراعظم…
جج کا احترام ہے لیکن 8 ماہ سے تمام ادارے اسموگ کے خاتمے کیلئے کام کر رہے: مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے اسموگ کنٹرول میں ناکامی کے عدالتی ریمارکس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم موجودگی کا مطلب اسموگ کنٹرول میں ناکامی نہیں، جج کا احترام ہے لیکن…
خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور
خیبرپختونخوا اسمبلی نے سیرت النبی ﷺ بطور مضمون نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کا اجلاس پینل آف چیئرمین ادریس خٹک کی زیر صدارت ہوا۔ حکومتی رکن عبدالسلام نے سیرت النبی ﷺ بطورمضمون نصاب میں شامل کرنے کی…
سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی میں ٹھیکوں کی مبینہ بےقاعدگی، ہائیکورٹ نے ٹھیکے دینے سے روک دیا
سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی بحالی میں ٹھیکوں کی مبینہ بےقاعدگیوں کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو 21 نومبر تک اسکولوں کے ٹھیکے دینے سے روک دیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کے ٹھیکوں میں بے…
آئینی بینچ کم از کم 5 ججز پر مشتمل ہوگا، 3 رکنی کمیٹی بینچ بنائے گی: جسٹس امین کی سربراہی میں فیصلہ
سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں اجلاس…
سرکاری حج اسکیم کیلئے ادائیگی کیسے ہوگی؟ وفاقی وزیر مذہبی امور نے حج پالیسی کا اعلان کردیا
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سالک نے بتایا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے، کوٹے کا نصف 79 ہزار 600 افراد برابر سرکاری و…
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کنٹرول کرنے میں حکومتی محکموں کو ناکام قرار دیدیا
لاہور ہائیکورٹ نے شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بننے والی اسموگ کو کنٹرول کرنے میں حکومتی محکموں کو ناکام قرار دے دیا۔اسموگ کی روک تھام کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ ہر جگہ پر فصلوں کی باقیات کو…
شہریت دینے سے متعلق قانون میں ترمیم کا بل منظور
ملک کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے شہریت دینے سے متعلق قانون میں ترمیم کا بل منظور کرلیا جس کے تحت غیر ملکی کے بچے کی پیدائش پر پاکستانی شہریت نہیں دی جائےگی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین راجہ…