براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ڈی جی پاسپورٹ کی 15 دسمبر تک تمام کیٹگری کے پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کی یقین دہانی

ڈی جی پاسپورٹ نے 15 دسمبر تک تمام کیٹگری کے پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا چیئرمین راجہ خرم نواز کی زیر صدرات اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں پاسپورٹ اجرا میں تاخیر کے معاملے پر…

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فوج کو بے شمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی۔ ویکفیلڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی…

بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا

پیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کروادیا۔ پیمرا نے کہا ہے کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا نام ٹی وی پر نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں…

وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے میکانائزڈ فارمنگ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے 3 ارب روپے کا میکانائزڈ فارمنگ پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹماٹر اور پیاز کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات جاری ہیں، خصوصی…

بانی پی ٹی آئی کو کس کیس میں سزا ہوگی؟ رانا ثنا اللہ نے بتادیا

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہوجائے گی، وہ خود اپنے دشمن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو میں بانی پی…

اسٹیل مل بحال کرنا چاہتے ہیں روسی سفارتخانہ مدد کرے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسٹٰیل مل بحال کرنا چاہتے ہیں روسی سفارت خانہ مدد کرے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے روس کے سفیر البرٹ خوریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں روس کے قونصل جنرل آندرے…

ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں،موبائل فون بھی آجکل اپ گریڈ ہوتے ہیں، ڈی جی پاسپورٹس

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا کہنا ہے کہ ہمیں ٹارگٹ تو دیا جاتا ہے فنڈز نہیں، آج کل موبائل فون بھی اپ گریڈ ہوتے ہیں۔ داخلہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے کہا کہ گزشتہ سال ہم نے 50 ارب روپے کما کر دئیے اور…

ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ نے ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ ماہ رنگ بلوچ…

لاہور؛ لاکھوں کی نقدی اور ڈائمنڈ انگوٹھی سمیت قیمتی اشیا چرانے والا گھر کا ڈرائیور نکلا

لاکھوں روپے نقد اور ڈائمنڈ انگوٹھی سمیت قیمتی اشیا چرانے والا ملزم گھر کا ڈرائیور ہی نکلا۔ پولیس کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہیر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے…

نہ کوئی ڈیل ہے نا ڈھیل ہے الیکشن وقت پر ہوگا، رانا مشہود

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نہ کوئی ڈیل ہے نا ڈھیل ہے۔ الیکشن اپنے وقت پر ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کروانے والی وہ قوتیں ہیں جو…