براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہمیت تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیاسی حالات میں پختگی نہیں ہے، پاکستان کے مسائل کا حل…
کراچی ایئر پورٹ سگنل پر خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ بلوچستان سے گرفتار
کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خود کش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2خودکش حملہ آوروں سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔…
جرمن قونصل خانے کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے لیے 26 لاکھ 65 ہزار روپے کا چیک جاری
جرمن قونصل خانے کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے لیے 26 لاکھ 65 ہزار روپے کا چیک جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے مائیکرو پروجیکٹ کے تحت کوئٹہ پریس کلب کے لیے ان کی درخواست پر فنڈ جاری کر دیا۔
یہ فنڈ…
معاہدہ کرایہ داری، سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ٹیکس نادہندہ نکلے
معاہدہ کرایہ داری کے سلسلے میں سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ٹیکس نادہندہ نکلے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی شہری کو مکان کرائے پر دینے والے سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل ٹیکس نادہندہ نکلے ہیں، سینئر سول جج نے نذر محمد گوندل…
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں…
پنجاب میں پر تشدد مظاہرین سے نمٹنے کیلیے ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل خریدے جائیں گے
پنجاب کے مختلف اضلاع میں پرتشدد مظاہرین سے نمٹنے کے لیے آنسو گیس شیل خریدے جائیں گے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈیڑھ لاکھ آنسو گیس شیل لاہور، روالپنڈی سمیت دیگر اضلاع کے لیے خریدے جائیں گے۔ آئی جی پنجاب کی لوجسٹک برانچ آنسو گیس شیل کی…
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران اور بشریٰ 342 کا بیان ریکارڈ کرائیں گے
اڈیالا جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آن ہونے جا رہی ہے جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی جیل پہنچ گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی 342 سوالات کے جواب عدالت میں جمع کروائیں گے۔…
مختلف شہروں سے کراچی جانے والی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اسموگ کے باعث مختلف شہروں سے کراچی جانے والی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 5 بجکر 45 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔
اسموگ کے باعث بزنس ایکسپریس کراچی کیلئے سہ…
امریکی غلامی کیخلاف جنگ لڑنیوالے امریکی جھنڈا اٹھا کر آزادی لے رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ امریکی غلامی کیخلاف جنگ لڑنے والے امریکی جھنڈا اٹھا کر آزادی حاصل کر رہے ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فتنہ اور فتنے کے چیلے یوٹرن لینے کو بہادری…
جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس؛ ملزم کی ضمانت میں توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس کے ملزم کی ضمانت میں 23 نومبر تک توسیع کردی۔
ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ملزم صدیق انجم کی جج ہمایوں دلاور سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیس میں عبوری ضمانت…