براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیے ہیں اور یہ فیصلہ وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کےلیے کیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہےکہ…
جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟
جسٹس منصور…
وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے، مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن تاحال خاموش
وقت تیزی سے ہاتھ سے نکل رہا ہے، مگرالیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر تاحال کوئی فیصلہ کرنے سے گریزاں ہے جوکہ پارلیمنٹ میں طاقت کا توازن تبدیل اور ملکی سیاسی بساط پر ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سیاسی قیادت اور عدلیہ…
میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر
قانونی پیچدگیوں کے باعث میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر ہو رہی ہے، غیر قانونی کمپنیوں کی نوکری کے جھانسے میں آکر اس وقت بھی 19 سے 20 پاکستانی شہری میانمار میں موجود ہیں۔
میانمار میں موجود پاکستانی سفارتخانہ پاکستانی…
لیاری ایکسپریس وے سے گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق
لیاری ایکسپریس وے سے تیز رفتار جیپ حفاظتی بار توڑتے ہوئے نیچے آگئی، جیپ میں سوار ایک نوجوان جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے جبکہ 3 افراد کو معمولی نوعیت کی خراشیں آئیں۔
پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمی نوجوان ہاکس بے سے پکنک منا…
اسلام آباد میں سرکاری مکانات ختم کرکے بلند عمارتیں تعمیر کرنے کی تجاویز
وفاقی دارالحکومت میں سرکاری مکانات ختم کرکے بلند عمارتیں تعمیر کرنے کی تجاویز دی گئی ہے۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای)نے سی ڈی اے کوسرکاری مکانات ختم کرکے ہائی رائز عمارات تعمیر کرنےکے لیے لکھے گئے آرٹیکل پر…
دیر میں تیز بارش کیساتھ ژالہ باری، موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا
دیر میں رات گئے تیز بارش سے موسم سرد اور آلودگی کا خاتمہ ہوگیا جبکہ ژالہ باری سے فصلوں اور میوجات کے باغات تباہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور رات سے مختلف علاقوں کی بجلی منقطع ہے۔
کمراٹ، جہاز بانڈہ…
پاک فوج کے ساتھ ایک دن؛ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچے وطن کی خدمت کیلیے پُرعزم
چائلڈ پروٹیکشن بیورو ملتان کے بچوں نے ایک دن پاک فوج کے ساتھ گزارا۔ بچوں کا وطن کی خدمت کے لیے عزم قابلِ دید تھا۔
ملتان گیریژن کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بچوں اور اساتذہ نے ایک روزہ دورہ کیا اور پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔ پاک فوج…
لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک کلو ہیروئن، ڈرون برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کی ایک ہاؤسنگ اسکیم سے ایک کلو ہیروئن اور ڈرون برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 17.12 کلو گرام…
بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر ٹوٹی سیٹوں پر سفر کرنے پر مجبور، پریشان کن ویڈیو سامنے آ گئی
’باکمال لوگ لاجواب سروس‘ کا نعرہ لگانے والی قومی ایئرلائن میں بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر ٹوٹی ہوئی سیٹوں پر سفر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے انجینئزز کی عدم توجہی کے باعث ایئربس 320 اور 777 ساختہ طیارے کی…