براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وزیراعظم آج عرب اسلامک سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ریاض میں عرب اسلامک سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے، جہاں ریاض کےڈپٹی گورنرشہزادہ محمد بن عبدالرحمان نےاستقبال کیا۔ وزیراعظم آج ریاض…

آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر اضافی رعایتی قرض کی لینے کی تیاریاں

آئی ایم ایف مشن آج 11 نومبر بروز پیر پاکستان پہنچے گا، نیتھن پورٹر کی سربراہی میں آئی ایم ایف کا مشن منگل سے پاکستان سے مذاکرات کا باقاعدہ آغاز کرے گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے ایک…

اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد

اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 11 نومبر سے 17 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد رہے گی، پابندی کا اطلاق…

خیبر پختونخوا: ای کورٹس کی بدولت 75 فیصد زیر التوا کیسز نمٹا دیے گئے

پشاور: خیبرپختونخوا سروس ٹربیونل کے تحت قائم ای کورٹس کی بدولت کیسز تیزی سے نمٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی سروس ٹربیونل کے تحت قائم ای کورٹس کی بدولت کم وبیش 75 فیصد زیر التوا کیسز نمٹا دیے گئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ دور…

کراچی: نجی اسپتال میں ڈیوٹی ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے باعث حاملہ خاتون جاں بحق

کراچی: نارتھ کراچی سیکٹر 11 بی میں نجی اسپتال میں حاملہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 11 بی کے نجی اسپتال میں حاملہ خاتون کے جاں بحق ہونے کے بعد اہلخانہ نے اسپتال میں ہی احتجاج شروع کردیا۔ پولیس کے مطابق خاتون…

حکومت بیوروکریسی کیلئے عمران دور میں تیار اصلاحات پر غور کر رہی ہے

اسلام آباد: سول سروس اصلاحات پر عمران خان کی حکومت کی ٹاسک فورس نے ملک بھر میں 68 سیشنز منعقد کیے تھے اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 3 ہزار سے زائد افراد کے ساتھ 2 سال کی مشاورت کے نتیجے میں سول سروس کے ڈھانچے، پراسیس اور…

بلوچستان حکومت کا کوئٹہ دھماکے میں شہادتوں پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ دھماکے میں 26 شہادتوں اور 62 افرادکے زخمی ہونے کے واقعے پر آج سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بلوچستان حکومت کے مطابق 13 نومبر تک سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ خودکش حملے بعد سکیورٹی صورتحال سے…

پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بند

ملتان، بہاولپور اور راجن پور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ شدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے بھیرہ…

لندن: پاکستان ہائی کمیشن نے سابق چیف جسٹس پر حملے کی باضابطہ شکایت درج کروادی

لندن میں پاکستان ہائی کمیشن نے کسی کو نامزد کئے بغیر سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے واقعے سے متعلق باضابطہ شکایت درج کروادی۔ میڈیا کو پاکستانی ہائی کمیشن کی شکایت سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا تھا کہ سابق چیف…

فاتح راولاکوٹ کیپٹن حسین خان شہید کا آج 77 واں یوم شہادت

فاتح راولاکوٹ کیپٹن حسین خان شہید کا آج 77 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ کیپٹن حسین خان شہید ضلع راولاکوٹ کے علاقے حسین کوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1936 میں جنگ عظیم دوئم میں برما کے محاذ پر حصہ لیا، 1947 کی جنگ آزادی کے دوران گھر…