براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے: بیرسٹرسیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ امریکی جھنڈا جعلی حکومت کے کارندوں نےسازش کے تحت لہرایا، جعلی…

ٹرمپ کی کامیابی کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں: آغا سراج

سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کا پاکستان سے کوئی لینا دینا نہیں۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ ٹرمپ کے پاکستانی معاملات سے متعلق جو…

باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقہ شنگرگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کے نتیجے میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جان کی بازی ہارگئے ، جاں بحق افراد کی شناخت اسمعیل ولد…

جج کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا کیس، ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے کیس میں ملزم صدیق انجم کی عبوری ضمانت میں 23 نومبر تک توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے جج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے کیس میں ملزم کی ضمانت کی…

پنجاب بھر میں سموگ سے نمٹنے کیلئے ایئر پیوریفائررز لگانے کی ہدایت

ڈی جی ماحولیات نے پنجاب کے تمام اضلاع میں فضائی آلودگی (سموگ) سے نمٹنے کیلئے ایئر پیوریفائررز لگانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور، فیصل آباد، ملتان اور گوجرانوالہ ڈویژنز میں خراب ایئر کوالٹی کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا، اس حوالے سے ڈی جی ماحولیات…

گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں فری لانسنگ ہب کا قیام

گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں پاک فوج اور ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ ہب کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان، غذر کے عوام کیلئے ایک نایاب تحفہ پیش کیا گیا، ایس سی او کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوپس…

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبد الرحمان بن عبدالعزیز سمیت دیگر اعلیٰ سعودی حکام نے وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال کیا۔ پاکستانی سفیر…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دیا گیا سوالنامہ سامنے آگیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں گواہوں پر جرح مکمل ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اپنی صفائی میں کوئی گواہ پیش کرنے یا ریفرنس میں اب تک ریکارڈ کی گئی شہادتوں کے بارے…

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیر رستان کے مقام سپن وام میں سکیورٹی فورسز نےخوارجیوں کے ایک گروہ کی پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں کیں اور…

آسٹریا جانے کے خواہشمند افراد کیلئے ملازمتوں کی بڑی پیشکش

آسٹریا حکومت نے آئندہ سال 2025 کے لیے ہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 110 نئے شعبہ جات کی فہرست مرتب کی ہے جس کیلئے ہزاروں غیر ملکی کارکنان کی ضرورت ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک افرادی قوت کی کمی کے پیش نظر اپنے ویزا مراحل کو آسان…