براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی بھرپور مذمت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے اور جانوں کے ضیاع کی بھرپور مذمت کے لیے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع کرا دی گئی۔
قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی اے شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی جس میں غیر…
دہشتگردی کیخلاف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے: وزیر داخلہ محسن نقوی
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات کی، ملاقات میں کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش حملے کے بعد کی صورتحال کا…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور…
اے این پی کے سابق رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل
عوامی نیشنل پارٹی (اےاین پی) کے سابق مرکزی رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔
شمولیتی تقریب میں رہنما ن لیگ اور وفاقی وزیر امیر مقام نے زاہد خان کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر زاہد خان کا کہنا تھا نواز…
اسلام آباد: برگر کی دکان میں زور دار دھماکا
اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز میں برگر شاپ میں سلنڈر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراز شدید زخمی ہوگئے۔
دھماکے کے قریب کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
ذرائع کے مطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو پمز اسپتال منتقل…
بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کیلئے 3 ہزار بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری
سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی نے 3 ہزار سے زائد بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے۔
ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا کہ بھارتی یاتریوں کو 14 سے 23 نومبر…
گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں فری لانسنگ ہب کا قیام
گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں پاک فوج اور ایس سی او کی جانب سے فری لانسنگ ہب کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان، غذر کے عوام کیلئے ایک نایاب تحفہ پیش کیا گیا، ایس سی او کی جانب سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گوپس…
وزیراعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی سٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کرلی
وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی سٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی۔
وزیر اعظم آفس کی جانب سے حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔
مراسلے میں…
صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت آصف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں سے انہیں بلاول ہاؤس پہنچایا گیا۔
واضح رہے کہ آصف زرداری دبئی میں اپنی بیٹی بختاور بھٹو اور نواسوں سے…
پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافے کی خبریں، ڈی جی پاسپورٹ کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد: ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی نے پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ جمال قاضی نے کہا کہ پاسپورٹ فیس میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافے کی…