براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

محسن نقوی کی سول ہسپتال آمد، کوئٹہ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اور ریلوے سٹیشن دھماکے کے زخمی افراد کی عیادت کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر علیٰ میر سرفراز بگٹی فرداً فرداً تمام زخمیوں کے پاس گئے اور…

مریم پنجاب کے اسپتالوں کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں لیکن اپنا علاج باہر سے کراتی ہیں: بیرسٹف سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کہ پنجاب کے عوام کو اسموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکلے ہیں۔ بیرسٹر…

ایشیا پیسیفک کانفرنس،بھارت کا پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار

بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے پاکستانی ائیر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا۔ صدر ائیر ٹریفک کنٹرولرز کے مطابق 3 رکنی پاکستانی وفد نے نئی دہلی میں انٹرنیشنل ایئر ٹریفک کنٹرولرز کانفرنس میں شرکت کے لیے جانا…

دہشتگردی کے خاتمے کےلئے ہر قسم کا تعاون کرینگے،روسی صدر کی کوئٹہ میں خودکش دھماکے کی مذمت

روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گزشتہ روز کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش حملے میں 27 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوئے تھے، دھماکے میں جاں بحق ہونے والے…

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب جائینگے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرغور کیلئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ وزیراعظم شہباز…

سانحہ کوئٹہ: پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کوئٹہ سے پشاور کے لیے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے چلنے والی بولان میل کو 4 روز کے لیے بند کرنے فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 11…

خودکش حملے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا، آرمی چیف کی شرکت

کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش حملے کے شہدا کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ شہدا کی نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شرکت کی، وزیرداخلہ محسن نقوی، گورنر، وزیراعلیٰ بلوچستان سمیت صوبائی وزرا نے بھی شرکت کی۔ نماز…

دھند اور سموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق

دھند اور سموگ کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایم ایم روڈ پر مسافر بس سڑک کنارے کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتاری اور…

آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست، شہریوں کا سانس لینا محال

پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 753 تک جا پہنچی ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں ڈی ایچ اے فیز 8 کا…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خوارج ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے 6 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد…