براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختم

صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد اساتذہ آج دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے۔ فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے مندرجات کے مطابق پرائمری استاد کی بھرتی کا اسکیل 12 سے 14 کر دیا…

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی ذمے داری کالعدم تنظیم نے قبول کر لی

کوئٹہ کے کمشنر کمشنر محمد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کی ذمے داری کالعدم تنظیم نے قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح 8 بج کر 25 منٹ میں کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر دھماکہ ہوا جس کے…

آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور پاکستان کا آن لائن رابطہ ہوا، آئی ایم ایف کا مشن گیارہ سے پندرہ نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ورچوئل مذاکرات میں پاکستان کی ایکسٹرنل فنانسنگ پر تبادلہ خیال کیاگیا، آئی ایم ایف نے…

کراچی: دبئی جانے والے مسافر سے 17 ملین روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی ایئرپورٹ پر پر اے ایس ایف نے کارروائی میں دبئی جانے والے مسافر سے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے بڑی کارروائی کے دوران ایک…

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، خاتون سمیت 5 ڈاکو ہلاک

پولیس مقابلے میں ایک خاتون سمیت پانچ ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن اور ایک کانسٹیبل زخمی ہوا، پولیس نے گرین ٹاؤن میں واقع گھر پر رات گئے چھاپہ مارا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مارے گئے ملزمان…

فضل الرحمان کا بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی تجویز ماننے سے انکار

اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی تجویز ماننے سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ متحدہ گرینڈ اپوزیشن بنانے کی تیاریاں…

’فضل الرحمان، بانی پی ٹی آئی سے ملنے جائیں ہم سہولت کار بنیں گے‘، خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان، بانی پی ٹی آئی سے ملنے جائیں ہم سہولت کار بنیں گے۔ پی پی رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں صحافیوں کے وفد سے غیر رسمی گفتگو کی اس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ سنا ہے فضل…

پاکستان ریلوے کا 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

محکمہ ریلوے نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی سالانہ تقریب کیلئے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق پہلی اسپیشل ٹرین 12نومبر کو کراچی سے ننکانہ صاحب رات ساڑھے 10 بجے روانہ ہو گی۔ ایک اسپیشل شٹل ٹرین لاڑکانہ سے…

پی ٹی آئی کا آج صوابی میں پاور شو، تیاریاں مکمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا آج صوابی میں جلسہ آج ہو گا، جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، سٹیج بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سمیت پارٹی کے کئی دیگر اراکین شرکت کریں گے، جلسے کے لیے پشاور ریجن کے…

خوشحال ملک کیلئے اقبالؒ کے فلسفہ خودی پر عمل کی ضرورت ہے: نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اقبال کے فلسفے کے مطابق ہمیں ملکر ہر چیلنج کا مقابلہ کرنا چاہیے، خوشحال ملک بنانے کے لیے ہمیں علامہ اقبالؒ کے فلسفہ ''خودی'' پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ علامہ محمد اقبالؒ کے یوم پیدائش پر پیغام جاری…