براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اقبال کی فکر اور فلسفہ ہمارے لئے روشن چراغ کی مانند ہے: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال کی فکر اور فلسفہ ہمارے لئے ایک روشن چراغ کی مانند ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقبال کا پیغام آج بھی ہمارے لئے اتنا…

راولپنڈی میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق راولپنڈی میں دفعہ 144 کا نفاذ 8 سے 10 نومبر تک رہے گا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے نفاذ…

سموگ، انتظامی مسائل کے باعث 6 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

سموگ اور انتظامی مسائل کے باعث 6 پروازیں منسوخ اور 29 تاخیر شکار ہو گئیں۔ فلائٹ آپریشن کے مطابق لاہور سے ریاض کی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ سموگ کی وجہ سے ملتان اور فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، 4…

لسبیلہ : بس اور ٹریکٹر میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی

بیلہ پیپرانی کے مقام پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح اوورٹیکنگ کے دوران پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کاکہنا ہے کہ مسافر کوچ…

سندھ فوڈ اتھارٹی نے سائنٹفک پینل کے قیام کا فیصلہ کر لیا

سندھ فوڈ اتھارٹی نے سائنٹفک پینل کے قیام کا فیصلہ کر لیا، آئل اور گھی کے شعبے کے لئے 20 رکنی سائنٹفک پینل قائم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سائنٹفک پینل میں پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے نمائندے بھی شامل…

اقبال کی شاعری عمل اور خود شناسی کی لازوال دعوت ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کی شاعری عمل اور خود شناسی کی لازوال دعوت ہے۔ مفکرِ پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے 147 ویں یومِ پیدائش پر پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ علامہ محمد اقبال ایک صاحب بصیرت شاعر،…

کوئٹہ دھماکا : وزیراعظم شہبازشریف ، وزیرداخلہ اوربلاول بھٹو کی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف، وزیرداخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹونے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر…

سیاسی لیڈر یا جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، سب کیساتھ فراغ دلی کا مظاہرہ کیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، کچھ چیزیں سیاست اور سیاسی معاملات سے بالاتر ہونی چاہئیں، ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ فراغ دلی کا مظاہرہ کیا۔ شاعر مشرق کے یوم…

علامہ اقبال کا 147 واں یوم ولادت ، مزاراقبال پرگارڈزتبدیلی کی پروقارتقریب

مفکرِپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزارِ اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی ایک پر وقار تقریب…

خواجہ آصف کی ایرانی نائب وزیر دفاع سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حجت اللہ قریشی نے ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے موجودہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور مستقبل میں مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں وسیع تعاون کا ارادہ عزم کیا، وزیر دفاع نے کہا…