براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان کا فلسطین اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے 5 نکاتی منصوبہ پیش
پاکستان نے فلسطین اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے 5 نکاتی قابل عمل منصوبہ پیش کر دیا۔
سینیٹر مشاہد حسین سید نے آئی پی آئی کانفرنس کے دوران فلسطین اور مشرق وسطی میں امن کے لئے5 نکاتی قابل عمل منصوبہ پیش کیا، کانفرنس سے اپنے کلیدی خطاب…
بے شمار ممالک بی آئی ایس پی طرز کا پروگرام نافذ کرنا چاہتے ہیں: روبینہ خالد
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام دنیا بھر کے ممالک کیلئے رول ماڈل ہے، بے شمار ممالک بی آئی ایس پی کی طرز کا سماجی تحفظ پروگرام نافذ کرنا چاہتے ہیں۔
سینیٹر روبینہ خالد نے بینظیر…
علامہ محمد اقبالؒ نے اپنی شاعری، تصانیف سے مسلم امہ میں اتحاد کا جذبہ بیدار کیا: ایاز صادق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبالؒ نے بر صغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا تصور پیش کیا اور اپنی شاعری کے ذریعے ان کو جدوجہد کی راہ…
اوورسیز کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین اوورسیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا کے ساتھ ملاقات کی، ملاقات میں…
بجلی کاؤنٹر پیکج 3 ماہ کیلئے ہے، کامیابی ملی تو مزید توسیع کرینگے: وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہےکہ بجلی کا ؤنٹر پیکج 3 ماہ کے لیے ہے اور اگر اس میں کامیابی ملی تو توسیع کا سوچیں گے۔
ایک بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ ہمارا مقصد اضافی بجلی کو کیپیسٹی پیمنٹ کا بوجھ ڈالے بغیر صارفین…
بجلی ترسیل و تقسیم میں سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری، نجی سرمایہ کاری میں رکاوٹ
اسلام آباد: کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی ترسیل اور تقسیم میں سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری ، فرسودہ بنیادی ڈھانچہ اور جغرافیائی چیلنجز نئے مارکیٹ میں نجی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
بجلی کے شعبے میں جلد از…
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکا، خاتون سمیت 21 افراد جاں بحق، 40 زخمی
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 21 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے۔
ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس نے 9 بجے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ دھماکا ہو…
سول بیوروکریسی کو جدید بنانے کیلئے اصلاحاتی کمیٹی پیکج حتمی مراحل میں
اسلام آباد: احسن اقبال کی زیر قیادت سول سروسز ریفارم کمیٹی ملک کی سول بیوروکریسی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اصلاحات کے ایک پیکیج کو حتمی شکل دے رہی ہے جس میں پیشہ ورانہ خدمات، نئے کیڈرز کو متعارف اور جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے…
پنجاب: لائیو اسٹاک شو میں مویشیوں کا مقابلہ، ساہیوال کے سانڈ اور نوشہرہ کی بھینس کا پہلا نمبر
پنجاب میں لائیو اسٹاک شو کا انعقاد کیا گیا جہاں مویشیوں نے مقابلے میں دھوم مچا دی۔
مقابلے میں ساہیوال کا سانڈ خوبصورتی میں اول، شیخوپورہ کا دوئم اور فاروق آباد کا سانڈ تیسرے نمبر پر رہا۔
بھینسوں کے مقابلہ حسن میں نوشہرہ ورکاں کی…
ملک بھر میں آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا 147 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
مفکرِپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے147ویں یومِ ولادت آج ملک بھر میں ادب و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر انہیں خراجٍ عقیدت پیش کرنے کے لیے مزارِ اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی ایک پر وقار تقریب منعقد…