براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سعودیہ، قطر کو کہا آپ نے ہمیشہ مدد کی، اب کشکول نہیں پروگرام لیکرآؤں گا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور قطر گئے تو وہاں بتایا کہ آپ نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ہے، لیکن اب آپ کے پاس کشکول لیکر نہیں آؤں گا بلکہ آپ کے پاس پروگرام لیکر آؤں گا۔ یوم اقبال پر تقریب سے خطاب میں انہوں نے…

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آگیا

ملتان شہر رات میں بھی پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس 1900 سے تجاوز کر گیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس میں پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی…

پنجاب: اسموگ اور دھند میں اضافہ، موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند

پنجاب کے میدانی علاقوں اسموگ اور دھند میں اضافے کے باعث موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورز دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں، دھند کےموسم میں صبح 10 سے شام 6 بجے تک سفر کا بہتر ین…

جیل سے رہا پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ کیساتھ 5 منٹ کی ملاقات اور ہزار روپے دینے پر سیخ پا

جیل سے رہائی پانے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ساتھ مختصر ملاقات اور ایک ہزار روپے ملنے پر سیخ پا ہوگئے۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا۔ جیل سے رہائی کے بعد…

پشاور میں ہارس اینڈ کیٹل شو، وزیراعلیٰ کے 40 گھوڑے بھی نمائش کیلئے لائے گئے

پشاور میں ہارس اینڈ کیٹل شو اور 3 روزہ ثقافتی میلے کا افتتاح ہوگیا۔ کرنل شیر خان اسٹیڈیم پشاور میں تین روزہ کیٹل اینڈ ہارس شو اور ثقافتی میلے کا افتتاح وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کبوتر فضا میں چھوڑ کر کیا۔ میلے میں…

پارا چنار: مرکزی شاہراہ کھلوانے کیلئے امن مارچ کے شرکا اور انتظامیہ کا جرگہ کامیاب

پارا چنار پشاور مرکزی شاہراہ کھلوانے کے لیے امن مارچ کے شرکا اور انتظامیہ کے درمیان جرگہ کامیاب ہوگیا۔ فریقین کے پاراچنار مرکزی شاہراہ کو محفوظ بنانے پراتفاق کے بعد سمیر کے مقام پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ قبائلی رہنما جلال…

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 10 شکایات ناکافی مواد اور شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیں

سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف 10 شکایات ناکافی مواد اور شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ججوں کے خلاف 10 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 342 کے بیان کیلئے سوالنامہ دے دیا گیا

احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 342 کا بیان جمع کرانے کیلئے سوال نامہ فراہم کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج…

”مل کر“ پاکستان کی جانب سے ”پاکستان ویئرز ماسک مہم“ کا آغاز کردیا گیا

مل کر پاکستان نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور اسموگ سے نمٹنے کیلئے ”پاکستان ویئر ماسک“ مہم کا آغاز کردیا۔ پاکستان ویئر ماسک مہم کا مقصد لاہور میں اسموگ کے بڑھتے مسئلے اور ماسک پہننے کی اہمیت کو اُجاگر کرنا ہے۔ ”مل کر“ کے رضا…

’بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج میں ذہن سازی کی گئی‘، کالعدم بی ایل اے کے طلعت عزیز نے ہتھیار ڈال دیے

کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے جنگجو طلعت عزیز نے ہتھیار ڈال دیے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ کوئٹہ میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) چھوڑنے والے طلعت عزیز نے صوبائی حکام کے ہمراہ گفتگو کی۔ طلعت…