براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

’ہم تو جی دہشتگرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس تک سندھ ہائی کورٹ کے ججز آئینی مقدمات سن سکتے ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچ…

پختونخوا حکومت کا احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سےکٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا تھا اساتذہ جتنی چھٹیاں کریں گے ان کی تنخواہوں سے اتنی ہی کٹوتی ہو گی۔ مزمل…

9 سال سے لاپتہ ایم کیو ایم لندن کے کارکن کو ہر ممکن تلاش کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو 9 سال سے لاپتہ ایم کیو ایم لندن کے کارکن کو ہر ممکن تلاش کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت میں سرکاری ملازم ثاقب آفریدی کی 2015 سے گمشدگی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس صلاح الدین استفسار کیا کہ ثاقب آفریدی 2015 سے…

تحریک انتشار صرف این آر او کے لیے ملکی امن کو داؤ پر لگا رہی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار صرف این آر او کے لیے ملکی امن کو داؤ پر لگا رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میچ میں کامیابی حوصلہ افزا ہے۔…

فائیو جی کیلئے اقدامات کر رہے، اس سے ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کا حصول ممکن ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ٹی برآمدات اگلے 3 برسوں میں 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے غیر ملکی کمپنی کے چیئرمین کی قیادت میں 5 رکنی وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں…

پنجاب : مزید 19 شہروں میں سیف سٹی منصوبے کی توسیع کی منظوری

پنجاب حکومت نے مزید 19 شہروں میں سیف سٹی کیمرے لگانے کی منظوری دے دی۔ سیف سٹیز حکام کے مطابق 19 شہروں میں لودھراں، بہاولنگر، جہلم، وہاڑی، لیہ، تونسہ، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ و دیگرشامل ہیں، 19 شہروں میں 5 ہزار سے زائد کیمروں کی…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایت پر 11 اور 12 نومبر کا ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایات پر 11 اور 12 نومبر کیلئے ججز روسٹر جاری کردیا گیا۔ 11 اور 12 نومبر کیلئے مجموعی طور پر 7 بنچز تشکیل دیئے گئے ہیں، بنچ نمبر ایک میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی…

مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر…

تربت میں گرینڈ قبائلی جرگہ، شہید افراد کے خاندانوں کی معاونت کا اعلان

تربت میں ہونے والے قبائلی جرگے میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے بے گناہ افراد کے خاندانوں کی معاونت کا اعلان کیا گیا۔ گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کور کمانڈر کوئٹہ، آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ)، وزراء، قبائلی…

پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ یہ ڈفرز کی رجیم ہے، پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا تھا جو آج بھی زمین بوس ہے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا ٹاک میں عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ…