براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
‘ ٹرین کے زریعے لاہور سے کراچی کا سفر جہاز سے زیادہ مہنگا ہو جائے گا’
اسلام آباد : ریلوے ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کو تیز رفتارٹرین سروس چلانے سے لاہور سے کراچی کا سفر جہاز سے زیادہ مہنگا ہو جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق ایم ایل ون فنانسنگ کیلئے اکنامک افیئرزڈویژن نئے چائنیز حکام کو خط لکھا، ایڈیشنل…
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف اخترمینگل و دیگر کا سپریم کورٹ سے رجوع
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما اخترمینگل اور دیگر نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔
اختر مینگل و دیگر نے سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وفاق اور دیگر کو فریق بنایا…
پمز اسپتال کے ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
اسلام آباد : پمز اسپتال کے ڈاکٹر عبداللہ نیاز کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ، پولیس نے لاش قبضے میں لے کرقانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا حدود کی ڈھوک پنوں موٹر وے سے پمز اسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش…
خیبرپختونخوا میں نوجوانوں کیلئے قرضوں کے آن لائن پورٹل اور انٹرن شپ کا اجراء
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے نوجوانوں کو بااختیار اور باروزگار بنانے کےلئے احساس نوجوان سکیم کے تحت قرضوں کےآن لائن پورٹل کا اجراء کردیا۔
سکیم کے تحت نوجوان آسان شرائط پر قرضوں کے لئے آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں،…
بیرون ملک جانیوالوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ حل
بیرون ملک جانے والوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ حل ہو گیا۔
نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی انسٹالیشن کا عمل مکمل ہوگیا ، نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنا ہوگئی۔
پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ…
چودھری شجاعت نے ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کا امکان مسترد کر دیا
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت کے بارے افواہیں بے بنیاد ہیں۔
چودھری شجاعت حسین سے چین کے سرمایہ کاروں کے وفد نے سکارلٹ ژیانگ کی سربراہی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔…
سندھ ہائیکورٹ: 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار ہونے لگی۔
نئی آئینی درخواستوں کی سماعت کے لیے وکلا نے عدالت سے اجازت مانگی تھی تاہم سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچز نے نئی آئینی درخواستوں کی سماعت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔…
لاہور: جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 4 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
عدالت…
لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کی روک تھام کیلئے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کے لیے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
اسموگ کے تدارک کیلئے مؤثر اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔
لاہور…
وزیراعظم شہبازشریف 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا دورہ 2 روز پر محیط ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر کانفرنس میں شرکت کریں گے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کیلئے سعودی عرب کانفرنس کی…