براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولر کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشتکاروں کیلئے اربوں روپے کا انعامی پیکیج متعارف کرا دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولر کا اعلان کر دیا…
تین ماہ میں دفتر خارجہ امریکا سے پاکستانی شہری کی تفصیلات لینے میں ناکام
تین ماہ سے امریکی عہدیدار کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری بارے دفتر خارجہ امریکی حکام سے معلومات نہ لے سکا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قتل کی مبینہ سازش میں گرفتار آصف مرچنٹ کے متعلق کوئی تفصیلات نہیں ہے۔…
40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ اس ملک میں نہ کوئی آئین ہے نہ قانون نہ جمہوریت نہ…
سموگ ختم کرنے کیلئے ہمیں اپنےلائف سٹائل میں تبدیلی لانا ہوگی : عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سموگ کو کم کرنے کیلئے ہمیں اپنے لائف سٹائل میں تبدیلی لانا ہوگی۔
ایک بیان میں صوبائی وزیر نے کہاکہ ملتان اور فیصل آباد کے حوالے سے میرے لیے بھی خبریں آج تشویشناک ہیں، فیصل آباد ویسے بھی…
خیبرپختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رٹ پٹیشن…
توہین عدالت کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرانے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین…
ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم کاس کیڈ خدمت مرکز کا افتتاح
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سفارتکاروں کی سہولت کیلئے قائم "کاس کیڈ" خدمت مرکز کا افتتاح کر دیا۔
ڈپلومیٹک انکلیو میں تاریخ میں پہلی بار "کاس کیڈ" جدید ترین خدمت مرکز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، جس کے تحت ڈپلومیٹک…
خیبرپختونخوا: اساتذہ کا احتجاج چوتھے روز میں داخل، ہزاروں سکول بند
پشاور: (ذیشان کاکاخیل) خیبرپختونخوا میں اساتذہ کا احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا، اساتذہ کی جانب سے آج بھی صوبے کے تمام پرائمری سکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اساتذہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جناح پارک کے سامنے آج بھی دھرنا جاری…
جی ایچ کیو حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کی حاضری بذریعہ ویڈیو لنک لگوانے کا حکم
عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری بذریعہ ویڈیو لنک لگوانے کا حکم دیا ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔
انسداد دہشتگردی عدالت…
حج پر جانے والوں کیلئے اچھی خبر، سرکاری اسکیم والوں سے رقم قسط میں لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کی حج درخواستیں نومبر کے وسط میں وصول کرے گی۔
سرکاری اسکیم کے تحت 89605 عازمین فریضہ حج کیلئے جائیں گے، ان میں سے 5 ہزار اسپانسر شپ اسکیم کے تحت اور باقی ریگو لر اسکیم کے…