براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
لاہور، ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں کی فضا خراب، اسکولوں میں تمام سرگرمیاں معطل
لاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی اسموگ کا راج برقرار ہے۔
دنیا کے بڑے شہروں میں لاہور کی فضا سب سے آلودہ ریکارڈ ہوئی اور لاہور کی فضا میں 860 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔
پنجاب میں سب سے زیادہ ملتان شہر کی فضا…
پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد
کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔
پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات…
گریڈ 20 اور 21 میں 1000 افسروں کی ترقی کیلئے اجلاس طلب
اسلام آباد : اعلیٰ اختیارات کے حامل سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 15 ماہ کے وقفے کے بعد نومبر کے آخری ہفتے میں ہونے جا رہا ہے جس میں 20 اور 21 گریڈ کی سیکڑوں خالی اسامیوں کو پر کرنے کیلئے تقریباً ایک ہزار افسران کے پروموشن کیسز پر غور کیا…
ملک میں انسداد دہشتگردی کے 2 ہزار سے زائد مقدمات اب تک فیصلوں کے منتظر
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت اے ٹی سی ججوں کے اجلاس میں انکشاف ہوا ملک میں اس وقت انسداد دہشت گردی کے 2 ہزار 273 کیس زیر التوا ہیں جبکہ صرف سندھ میں 1 ہزار 372 کیس فیصلوں کے منتظر ہیں۔
اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے…
بانی پی ٹی آئی اس خواب سے نکلیں جو انہوں نے اپنے لیے بُن لیا ہے: حسین حقانی
بانی پی ٹی آئی کے دعوؤں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے کان کچے ہیں، ٹرمپ کے نہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خدا کرے کہ بانی پی ٹی…
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ ہوگیا
حکومت نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے۔
قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا ہاؤس رینٹ 68 ہزار روپے سے…
خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں امن وا مان کے حوالے سے پولیس کو لیڈ رول دینےکا فیصلہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں امن وامان کے حوالے سے پولیس کو لیڈ رول دینے اور کرم میں امن کے قیام کے لیے حکومت کی عملداری کے لیے دستیاب تمام آپشن استعمال کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔…
مذاکرات ناکام ہونے پر خیبرپختونخوا حکومت کا احتجاجی اساتذہ کیخلاف کارروائی پر غور
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت اور اساتذہ کے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں، پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے احتجاج ختم کرنے کی حکومت کی شرط ماننے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد صوبائی حکومت اساتذہ کے خلاف کارروائی پرغور کر رہی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق…
مولانا فضل الرحمان کو آرام کی ضرورت ہے، لندن میں سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لینگے: راشد سومرو
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما راشد سومرو کا کہنا ہےکہ مولانا فضل الرحمان کو آرام کی شدید ضرورت ہے، دوستوں کے شدید اصرار پر لندن میں 10 دن گزارنے پر راضی ہوئے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں راشد سومرو کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان…
اسموگ کی بگڑتی صورتحال: حکومتی اقدامات سے مایوس 3 سالہ بچی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
اسموگ کی بگڑتی صورت حال پر لاہور کی ایک 3 سالہ بچی نے حکومتی اقدامات سے مایوس ہو کر لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن کی عدالت میں 3سالہ امل سکھیرا کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
امل سکھیرا نے بیرسٹر علی ظفر…