براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ترامیم منظور، وزیراعلیٰ تمام سرکاری جامعات کے چانسلر ہونگے

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار وزیراعلیٰ کو دینے کی ترامیم منظور کرلیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی کابینہ نے خیبرپختونخوا یونیورسٹیز ایکٹ…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے ججز کی نامزدگی پر غور ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچوں کے لیے ججوں کی نامزدگی پر غور ہوگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں جسٹس…

امریکا کو پہلے بھی انکارکیا، یہ نہیں ہوگا ٹرمپ کی کال آئے اور عمران کو حوالےکردیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ امریکا کو پہلے بھی انکار کیا ہے، یہ نہیں ہوگا کہ ٹرمپ کی کال آئے اور عمران خان کو  حوالے کردیں۔ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ملکی سیاست کا موضوع بن گئی ہے۔ …

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج ہلاک، 4 جوان شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج ہلاک کردیے گئے جبکہ کارروائی کے دوران 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے…

الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیا

کراچی: الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پر جرمانہ عائد کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے…

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں زیرالتوا 97 ارب روپےکے ٹیکس کیس نمٹانےکا فیصلہ

اسلام آباد: چیف  جسٹس پاکستان  یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں 97 ارب روپےکے ٹیکس کیس  زیر التوا ہونے  پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت  زیرالتوا ٹیکس کیس نمٹانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ …

سرگودھا میں پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

سرگودھا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبر قومی اسمبلی ( ایم این اے) پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ چک 35…

سندھ میں 132 ویٹرنری ڈاکٹروں کوکمیشن امتحان پاس کیے بغیر مستقل کرنےکا انکشاف

کراچی: سندھ میں  132 ویٹرنری ڈاکٹروں کو سندھ پبلک سروس کمیشن امتحان پاس کیے بغیر  مستقل کرنے کا  انکشاف ہوا ہے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نثار کھوڑو کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں محکمہ فشریز اینڈ لائیو…

قیام امن کیلئے ’’پاراچنار امن مارچ‘‘ کے مطالبات کی مکمل تائید کرتے ہیں،شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے شوریٰ نیوزکو دیئے گئے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24یا 25روزسے شاہراہ کی بندش کیخلاف اور قیام امن کیلئے…

ونٹر پیکج کے تحت 3 ماہ کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان

ونٹر پیکج کے تحت 3 ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ونٹر پیکج کے تحت صارفین کو ریلیف دے کر بجلی استعمال بڑھانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پاور ڈویژن، وزارت خزانہ اور دیگر اداروں کی ونٹر پیکج کیلئے…