براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ریپ کیسز کے مجرم کو تاحیات جیل میں رہنا چاہیے ، سینیٹرمحسن عزیز
اسلام آباد : سینیٹرمحسن عزیز کا کہنا ہے کہ ریپ کیسز میں سزا بہت کم ہےسخت سے سخت سزا دینا ہوگی، ایسے کیسز میں مجرم کو تاحیات جیل میں رہنا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل سلیم کی زیرصدارت سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، کمیٹی…
میراخیال ہے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ٹرمپ مداخلت کریں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد : سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکا تک کہہ چکا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل ان فیئر ہیں، میرا خیال ہے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے ٹرمپ مداخلت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے اے آر…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس 14نومبر کو سماعت کیلیے مقرر
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشنز کیس کی سماعت 14 نومبر کو ہوگی اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے لیے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی۔
ن لیگ کے منحرف رکن عادل بازئی، سنی اتحاد…
وزیر دفاع نے عمران خان کی امریکا حوالگی کا امکان مسترد کردیا
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نہیں لگتا ٹرمپ عمران خان کی رہائی کا کہیں گے۔
انہوں نے ایکس پر لکھا کہ بعض افراد کا کہنا ہے کہ امریکہ سے کال آنے کی دیر ہے اور عمران خان کو کال کرنے والوں کے حوالے کر دیا جائے گا اور…
دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی کیلیے ترکیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کےخواہاں ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے ترکیہ کے ساتھ مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عزت مآب عرفان نذیراوعلو نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔…
عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئی
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے عمر ایوب کی مقدمات کی…
آئینی بینچ کو نہیں مانتے یہاں ڈکٹیٹر شپ ہو رہی ہے، حامد خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ یہاں ڈکٹیٹر شپ ہو رہی ہے ہم کسی آئینی بینچ کو نہیں مانتے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے کہا کہ جوڈیشل بینچ میں ججز کی سیٹ کم کرکے 2 سول افراد…
ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا نہیں، ملکی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتے: اسد قیصر
صوابی: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمیں ٹرمپ کی کامیابی سے کوئی لینا نہیں اور اپنے ملک کے معاملات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیتے۔
صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی…
خیبرپختونخوا حکومت کا آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔…
سینیٹ کمیٹی میں صہیونیت بطور مذہب اپنانے، لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کیخلاف بل منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ خان کی جانب سے بل پیش کیا گیا۔
بل کے متن کے…