براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بیرون ملک پاکستانی گروپ کی پی آئی اے کو سوا کھرب سے زائد میں خریدنے کی پیشکش
بیرون ملک موجود پاکستانی گروپ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کو سوا کھرب روپے سے زائد میں خریدنے کی پیشکش کردی۔
پی آئی اے کوسوا کھرب روپے سے زائد میں خریدنے کے لیے النہانگ گروپ نے وزیرنجکاری،وزیرہوا بازی اور وزیر دفاع سمیت…
امریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں:…
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان…
جلاؤ گھیراؤ، ہنگامہ آرائی کیس: اعظم سواتی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی…
نواز شریف، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ
احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف زرداری، نواز شریف اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت کی۔
جج نے…
پی ٹی آئی کو امریکا سے بہت امید لگی ہوئی ہے: شیری رحمان
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو امریکا سے بہت امید لگی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی انتخاب کیلئے کانٹے کا مقابلہ کہا گیا تھا، کاملا ہیرس کے…
وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر ہفتے کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔…
ٹرمپ عمران کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں، انکی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کے کیس پر بات کرونگا: ذلفی بخاری
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری نے کہا ہےکہ وہ امریکی صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد ٹرمپ کی ٹیم سے عمران خان اور ان کی پارٹی سے ہونے والی نا انصافیوں پر بات کریں گے۔
بانی پی ٹی آئی کے قریبی دوست ذلفی بخاری…
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔
چینی سفارت خانے آمد پر سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کے دوران…
نواز شریف، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس اسپیشل جج کو منتقل کرنے کی درخواست
نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر دی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس کی…
190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔
وکلاء صفائی نے تمام گواہوں پر جرح مکمل کر لی جبکہ عدالت نے ملزمان کے 342 کے بیان کیلئے کل کی تاریخ مقرر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے…