براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

جسٹس امین الدین عدالت عظمیٰ میں سب سے اہم جج

آئینی بنچوں کے لیے سات ججوں کی نامزدگی کے بعد اب سب کی نظریں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بننے والی تین ججوں کی کمیٹی پر ہیں جو آئندہ دو ماہ میں آئینی معاملات کو سماعت کے لیے مقرر کرے گی۔ کمیٹی کے دیگر دو ارکان میں جسٹس جمال خان…

کے پی حکومت نے سرکاری محکموں سے نگراں دور میں بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

خیبر پختونخوا حکومت نے تمام سرکاری ڈیپارٹمنٹس سے نگراں دور میں بھرتیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ سرکاری ڈیپارٹمنٹس کو آئندہ 3 روز میں بھرتیوں کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے جبکہ نامکمل یا غیر تصدیق شدہ ڈیٹا بھیجنے پر…

سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

سندھ میں سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی کو آئی بی اے کے تعاون سے سندھ جاب پورٹل کے قیام کی بھی منظوری دے دی۔ جاب پورٹل سے صوبائی حکومت کی بھرتی کے عمل کو…

بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث گروہ کا اہم رکن گرفتار

فیصل آباد: انسداد منشیات فورس نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر ترک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے ترجمان نے بتایا کہ انٹیلی جنس اطلاع پر موٹروے انٹر چینج ساہیانوالا فیصل آباد کے قریب…

پاکستان نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

لاہور : پاکستانی بچوں نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ،اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارت کے پاس تھا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان نے اپنے نام کرلیا۔ آرمی پبلک اسکول (اے پی…

امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو لے جائے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ امریکا چاہے تو عافیہ صدیقی کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو لے جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے امریکی دباؤ ایک…

انجنوں کی فروخت پر پی آئی اے نے الزامات مسترد کر دیے

پی آئی اے نے سوسائٹی آف ایئرکرافٹ انجینئرز کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کر دیے۔ ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ سیپ کی نئی منتخب باڈی کی قومی ایئرلائن کیخلاف ہرزہ سرائی افسوسناک ہے طیاروں کے 10انجن کوڑیوں کے دام فروخت کرنے کے الزام…

وزیراعظم آزاد کشمیر سے چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی رانا قاسم کی ملاقات

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق سے چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ وفد میں ممبران کشمیر کمیٹی ڈاکٹر طارق فضل چودھری، فتح اللہ خان، وجہیہ قمر، سید جاوید علی شاہ جیلانی شامل تھے۔…

ڈیرہ غازی خان: خوفناک حادثے میں سکول پرنسپل سمیت 4 خواتین ٹیچرز جاں بحق

پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور روڈ پر وین اور ٹرک میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں نجی سکول پرنسپل سمیت 4 خواتین ٹیچرز موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔…

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز، انتظامات مکمل

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق رائے ونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 10 نومبر کو اختتام پذیر ہو گا، دوسرے مرحلے میں فیصل آباد، سوات، ڈیرہ…