براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی 2 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کی 2 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کر لی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں…

لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سموگ کریک ڈاؤن، 19 مقدمات درج، 7 افراد گرفتار

گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سموگ کریک ڈاؤن کے دوران 19 مقدمات درج اور 7 افراد گرفتار کر لئے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 382 افراد کو 7 لاکھ 55 ہزار روپے کے جرمانے عائد اور 28 افراد کو وارننگ…

عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو کل طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر…

نیب کی توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا

نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف توشہ…

سی سی پی او لاہور کی چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے اقدامات کی ہدایت

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور بلال صدیق کمیانہ نے چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے بھرپور اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت سول لائن اور سٹی ڈویژنز کی کارکردگی سے متعلق جائزہ…

انسداد دہشتگردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق اجلاس آج ہوگا

سپریم کورٹ میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز سے متعلق اجلاس آج ہوگا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں انسداد دہشت گردی عدالت کے انتظامی ججز شریک ہوں گے۔ دوسری جانب سپریم جوڈیشل…

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے، مولانا فضل الرحمان کا ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے استقبال…

ہم کشمیریوں کیساتھ، فلسطینیوں پر جارحیت کی مذمت کرتے ہیں: جنرل ساحر شمشاد

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں گریجویشن پریڈ ہوئی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پریڈ کا معائنہ کیا۔ پریڈ میں پاس آؤٹ کیڈٹس نے مہمان خصوصی کو سلامی دی، پاک فضائیہ کے سکواڈ نے…

ٹرمپ کی قیادت میں دونوں ممالک امن، سلامتی کیلئے ملکر کام کرینگے: یوسف رضا

قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے امریکا کے صدارتی انتخاب میں کامیابی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو دلی مبارک باد اور نیک خواہشار کا اظہار کیا۔ قائم مقام صدریوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات کو…

ٹرمپ ایک فائٹر جس نے عوامی حمایت کو قائم رکھا: مشاہد حسین

سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک فائٹرجس نے عوامی حمایت کو قائم رکھا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو میں کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ ، ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف سازش کا الزام بھی لگایا گیا، الزامات کے باوجود…