براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق سپیکراسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے دائر درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔
جسٹس ثمن رفعت امتیاز کل سماعت کریں گی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ کسی ایسے مقدمہ میں گرفتاری کا خدشہ ہے جس مقدمے کا…
سلیم خان سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار تعینات
سلیم خان کو جزیلہ اسلم کی جگہ پر سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کردیا گیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق سلیم خان 3س ال کیلئے بطور رجسٹرار سپریم کورٹ فرائض سرانجام دیں گے، محمد سلیم خان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے سابق افسر ہیں۔
واضح رہے کہ…
سجاول: مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق
تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
افسوسناک حادثہ بدین نیشنل ہائی وے پر بڈھو ٹالپور کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر وین نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد…
اسموگ: پنجاب کے کئی اضلاع میں اسکولز ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری
لاہور: اسموگ کے پیشِ نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں ، ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیز کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
محکمہ ماحولیات پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق فیصلے کا اطلاق لاہور، حافظ آباد، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ…
کراچی: شادی ہال پر چھاپہ مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا
کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم نے ایک شادی ہال پر چھاپہ مارا جسے شادی ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر محمد حمزہ کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیا روڈ پر قائم شادی ہال اپنی آمدنی کچھ کم دکھا رہا…
حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ برقرار، شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت
حکومتی اقدامات کے باوجود لاہور میں اسموگ کی صورتحال برقرار ہے۔
صبح سویرے فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہونے کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر ہے جہاں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 824 ریکارڈ کی گئی۔…
وزیر اعظم کی چینی سفیر سے کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کی مذمت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر سے ملاقات میں کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی اسلام آباد میں چین کے سفارت خانے آمد ہوئی اور انہوں نے چینی سفیر سے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو…
ٹرمپ کی جیت پرپاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا ہی رہے گا: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر بنے ہیں، انہیں اور امریکا کو مبارک ہو، پاکستانیوں کو پاکستان اور اپنے لوگ مبارک ہوں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ ٹرمپ کی جیت کا پاکستان میں جشن منانے والے خوش فہمی میں نہ رہیں،…
بانی پی ٹی آئی نے ٹرمپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے: علی محمد خان
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ٹرمپ کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں بتایا کہ جو بائیڈن کے دور…
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے تمام ضلعی ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے آج رپورٹ طلب کرلی ہے۔
صوبے کے…