براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب کس ادارے کے تحت ہوگا؟

آئی بی اے کراچی نے سندھ حکومت سے ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ لینے کیلئے کی گئی پیشکش میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا۔ آئی بی اے کراچی کے انکار کے بعد سندھ حکومت نے آئی بی اے سکھر پورا ٹیسٹ کروائے گی، وزیراعلیٰ سندھ نے آئی بی اے سکھر کو ٹیسٹ کے…

امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ امریکی الیکشن پرنجی ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ غزہ لبنان اور…

مریم نواز لاہور سے دبئی روانہ، تبدیل شدہ پروگرام کے تحت سیدھا سوئٹزرلینڈ جائیں گی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے دبئی روانہ ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز تبدیل شدہ پروگرام کے تحت اب لندن آنے کی بجائے سیدھا سوئٹزرلینڈ پہنچیں گی، جہاں جینیوا میں اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گی۔ ادھر مسلم…

اسلام آباد: سابق ایڈمنسٹریٹیو افسر سلیم خان سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار تعینات

اسلام آباد: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کے سابق افسر سلیم خان کو سپریم کورٹ کا نیا رجسٹرار تعینات کر دیا گیا۔ ججز کمیٹی نے سلیم خان کی بطور رجسٹرار سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ نئے رجسٹرار سپریم کورٹ سلیم خان کی تقرری کا…

پشاور پولیس لائنز دھماکے کیلئے پولیس حوالدار دہشتگردوں کا ساتھی کیسے بنا؟ کہانی سامنے آگئی

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے دہشتگردوں کا ساتھی بننے کے پیچھے کی کہانی سامنے آگئی۔ پشاور پولیس لائنز خودکش حملے میں گرفتار ملزم پولیس حوالدار عبدالولی نے دوران تفتیش اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو…

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن…

ٹرمپ کی پہلی ترجیح غزہ جنگ نہیں یوکرین جنگ کا خاتمہ ہوگا: ملیحہ لودھی

سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ ٹرمپ کی پہلی ترجیح غزہ جنگ نہیں یوکرین جنگ کا خاتمہ ہوگا۔ امریکی انتخابات پر نجی ٹی وی کی خصوسی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ چاہیں گے یوکرین روس سے مذاکرات کرے، ٹرمپ روس…

امریکا میں ہمارے لوگوں نے عمران کی رہائی کیلئے مہم چلائی، انکی ٹرمپ ٹیم سے دو میٹنگز ہوئیں: رؤف حسن

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کے ساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئی ہیں، جہاں یہ ضمانت ملی ہے ہم عمران خان سے متعلق معاملے کو ترجیح دیں گے۔ نجی ٹی وی کی امریکی انتخابات کے حوالے سے جاری…

مریم ٹھیک ہیں، جنیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا: نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لندن سے روانگی کے موقع پر کہا کہ جنیوا جارہا ہوں، واپس آکر بات کروں گا۔ نواز شریف جنیوا جانے کیلئے لندن میں ایون فیلڈ سے روانہ ہوگئے۔ لیگی کارکن اپنے قائد کو الوداع کہنے کیلئے کئی گھنٹے پہلے ہی ایون فیلڈ…

عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے تو پورا ملک نکلے گا، یہ آخری کال ہوگی: علی امین

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے تو پورا ملک نکلے گا، یہ آخری کال ہوگی سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور…