براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اسموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 18 اضلاع میں بارہویں تک تعلیمی ادارے بند کرنےکا حکم

لاہور : اسموگ کی تشویش ناک صورت حال پر پنجاب کے 4 ڈویژنز کے 18 اضلاع میں ہائر سکینڈری (بارہویں) تک تعلیمی ادارے بند کرکے آن لائن تعلیم کا حکم دے دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اسموگ کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر…

نوشہرہ میں 8 سالہ بیٹی کے انتقال کی خبر ملتے ہی ماں بھی چل بسی

نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں ماں بیٹی انتقال کرگئیں۔ پولیس کے مطابق اسکول جاتے ہوئے 8 سال کی بچی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دم توڑ گئی۔ پولیس نے بتایاکہ بچی کی موت کی اطلاع پر والدہ بھی انتقال کر گئی۔ پولیس…

ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں غیرمعمولی اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا، وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کے دستخط شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی کورٹ…

گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ہے، جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور دیگر مسائل پر بات چیت کی گئی۔ اہم ملاقات میں صوبے کی معاشی ترقی کے لیے قیام امن ناگزیر ہونے، وفاق سے…

لاہور میں ڈرون سے منشیات اسمگلنگ کرنے والا گینگ گرفتار

لاہور : صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈرون سے منشیات اسمگلنگ کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرون سے منشیات اسمگلنگ کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی…

جج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن سرکل خیبر پختون خوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم اینٹی کرپشن سرکل…

سم نیٹ ورک تبدیل کروانے والے ہوجائیں ہوشیار

کراچی: رضویہ پولیس نے نیٹ ورک تبدیلی کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی رضویہ پولیس نے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو نیٹ ورک کی تبدیلی کے بہانے شہریوں کے شناختی کارڈ تھم حاصل کرکے…

مقامی صحافی کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں بڑی پیشرفت

مظفرگڑھ : مقامی صحافی کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا، گرفتار3ملزمان رشتہ دار جبکہ ایک ملزم کوڈی جی خان سے بلوایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی اشفاق سیال کی ٹارگٹ کلنگ کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ، ڈی پی او…

راولپنڈی؛ ایکسائز ٹیم پر کار سواروں کی فائرنگ، راہ گیر زخمی

تھانہ مندرہ کے علاقے میں ایکسائز ٹیم پر کار سواروں کی فائرنگ سے راہ گیر زخمی ہوگیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ایکسائز ٹیم ٹول پلازہ کے قریب اسنیپ چیکنگ کے لیے موجود تھی کہ مشکوک گاڑی کو روکنا چاہا، گاڑی سوار فائرنگ کرتے فرار ہوئے تو…

وزیراعظم نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے بوبر ماڈل ویلج کا افتتاح کر دیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ببر گاؤں میں 2022 کے سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر شدہ گھروں کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے…