براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سموگ میں اضافہ، پنجاب میں ہائر سیکنڈری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

سموگ میں خطرناک اضافے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور سمیت 4 ڈویژنز میں 17 نومبر تک پرائمری سے ہائرسیکنڈری تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیرصحت عمران نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

شہباز شریف، بلاول بھٹو کی ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں…

پنجاب: لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن شروع، 80 ہزار فارمرز مستفید ہونگے

پنجاب میں وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ سے پنجاب بھر میں 80 ہزار فارمرز مستفید ہوں گے جبکہ مویشی پال فارمرز 27 ہزار روپے فی جانور قرض حاصل کر سکیں گے، کارڈ کے ذریعے لائیوسٹاک…

سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی مہلت

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن نے 48 سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے پر طلبی پر سماعت کی۔ استحکام…

سرکاری محکموں میں عارضی نوعیت کی تمام آسامیاں ختم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عارضی نوعیت کی تمام آسامیوں کو فوری طور پر ختم کردیا۔ فنانس ڈویژن کے مطابق 3 ستمبر کو کابینہ ڈویژن نے اپنے سرکلر میں ہدایت کی تھی کہ تمام عارضی نوعیت کی آسامیوں کو ختم کردیا جائے۔ اب فنانس ڈویژن کی جانب…

بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈونلڈٹرمپ کوصدارتی انتخاب میں تاریخی کامیابی پر مبارکباد…

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں اور زرمبادلہ ذخائر…

پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد تقریباََ 8 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد : پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد تقریباََ 8 لاکھ کے قریب پہنچ گئی تاہم واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، 5 نومبر تک پاکستان…

بھارت سے آنے والی زہریلی ہواؤں سے لاہور کی فضا زہر آلود ہوگئی، صورتحال بدترین ہونے کا خدشہ

لاہور : صوبائی دارلحکومت لاہور میں ائیرکوالٹی انڈیکس پھر 1000 سے تجاوزکرگیا، آئندہ تین روز میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے آنے والی ہواؤں کے باعث لاہور آج بھی زہریلی فضا کی لپیٹ میں ہے اور دنیا…

کراچی میں غیر ملکی شہریوں پر فائرنگ کا مقدمہ درج

کراچی : سائٹ ایریا کی فیکٹری میں غیرملکی شہریوں پر فائرنگ کا مقدمہ کرلیا گیا ، مقدمے میں اقدام قتل اوردہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے سائٹ ایریا کی فیکٹری میں غیرملکی شہریوں پر فائرنگ کا مقدمہ تھانہ سائٹ…