براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر نقصان اتنا زیادہ نہیں لگ رہا، محکمہ گیس ٹیم کے معائنے کے بعد نقصانات کا مکمل اندازہ ہوگا۔ بنوں تھانہ ہوید کی…

کے پی حکومت کا اسلام آباد پولیس کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد پولیس کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں کے پی ہاؤس اسلام آباد میں چھاپے کے خلاف کارروائی کے لیے ایجنڈا کابینہ…

کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

بجلی اور پانی کی بندش کے خلاف عیسی نگری کے قریب مکینوں نے احتجاج کیا اورسڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔ سڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام ہوگیا جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ منگل کی شام بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے…

پختونخوا کے اسپتالوں میں خود ساختہ عہدے تخلیق کرنے کا انکشاف

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں خود ساختہ عہدے تخلیق کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے اس حوالے سے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کئی اسپتالوں میں کلاس…

موجودہ حکومت تمام شعبوں میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کیلیے پرعزم ہے، شزہ فاطمہ خواجہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت زراعت اور ٹیکسٹائل سمیت تمام شعبوں میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کو اپنانے کے لیے پرعزم ہے۔ شزہ فاطمہ نے کہا کہ ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل جاری ہے آج کا دور…

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج، ایجنڈے میں 30 سے زائد نکات شامل

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کریں گے، کابینہ اجلاس 11 بجے کی بجائے سہ پہر 3 بجے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کا اجلاس 30 سے زائد نکات پر مشتمل ہے، ٹرانس پشاور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر…

پی ٹی آئی کے صوابی جلسہ کیلئے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوابی جلسہ کے لیے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق صوابی جلسہ صرف ایک ہی دن کا ہو گا، جلسے میں صرف پشاور ریجن کے ورکرز کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، صوابی جلسے میں عوامی…

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے ’اے ڈی بی‘ سے مدد مانگ لی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ (ٹی پی فور) لگانے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے مدد مانگ لی۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر…

پی ٹی آئی رہنما مبین عارف جٹ کی 2 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے مبین عارف جٹ کی 2 مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبین عارف جٹ کیخلاف گوجرانوالہ میں درج 2 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ ایک کیس کی…

لاہور میں اوپن باربی کیو بھی سموگ کی بڑی وجہ، ایس او پیز مزید سخت

لاہور میں ریسٹورنٹس میں اوپن باربی کیو بھی سموگ کی بڑی وجہ بننے لگے، اس حوالے سے محکمہ تحفظ ماحولیات نے ایس او پیز مزید سخت کردیئے۔ اس حوالے سے ڈی جی محکمہ تحفظ ماحولیات عمران حامد نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا جس کے مطابق اوپن باربی کیو…