براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
خراب مالی معاملات: وفاقی اردو یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد منسوخ
وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی اردو یونیورسٹی کا جلسہ تقسیم اسناد منسوخ کر دیا۔
وفاقی وزارت تعلیم نے اردو یونیورسٹی انتظامیہ کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔
خط میں وفاقی وزارت تعلیم نے کہا کہ یونیورسٹی مالی معاملات کے باعث جلسہ تقسیم اسناد کے…
وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم گلگت کے ضلع غذر کے ببر گاؤں میں 2022 کے سیلاب کے باعث تباہ ہونے والے مکانوں کی جگہ متاثرین کے لئے خصوصی طور پر تعمیر شدہ نئے گھروں کا افتتاح کریں گے۔…
دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔
تقسیم برصغیر کے دوران مسلم اکثریتی علاقے جموں کے عوام کو پاکستان سے عشق کی پاداش میں ہندو بلوائیوں اور ڈوگرہ مہاراجہ کے…
ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، حافظ نعیم کو شوکاز نوٹس
شہر قائد میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حافظ نعیم الرحمان کو کل ضلعی الیکشن کمیشن آفس طلب کرلیا…
پاکستان میں تعلیمی بجٹ کا 90 فیصد تنخواہوں، پنشن پر خرچ ہوتا ہے، ڈاکٹر عشرت
سابق گورنر سٹیٹ بینک اور وزیر ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی بجٹ کا 90 فیصد تنخواہوں اور پنشن پر خرچ ہوتا ہے، پاکستان میں وسائل کو ضائع کرنے پر کوئی احساس ندامت نہیں ہوتا۔
پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر…
پاک بحریہ کے جہاز کا ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران جبوتی کا دورہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے دوران جبوتی کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بندرگاہ آمد پر جبوتی بحریہ کے حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا استقبال کیا،…
سرکاری سکولوں کے اساتذہ سے ٹیسٹ لینے کا حکم لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں چیلنج
پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ سے ٹیسٹ لینے کے حکم کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں چیلنج کر دیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دائر درخواست پر سماعت کل ہوگی ، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ساہیوال کے ہیڈ ماسٹر محمد فیضان کی جانب سے…
گورو نانک دیو جی کا 555 واں جنم دن، 60 ہزار سکھ یاتریوں کی آمد متوقع
گورو نانک دیو جی کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات میں 60 ہزار سکھ یاتریوں کی آمد کی توقع ہے۔
صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ نے گورودوارہ جنم استھان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورو نانک دیو جی کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات…
ڈی آئی خان میں ایف سی کی گاڑی پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ درابن کی حدود میں ایف سی کی گاڑی پر خوارجی دہشت گردوں کی فائرنگ سے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 2 اہلکار وطن پر قربان ہو گئے۔
ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ خوارجی دہشت گردوں کا بہادری سے…
جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول حکومت سے ناراض
اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری حکومت سے ناراض ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے…