براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کراچی کی سڑکوں پر دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز موت بن گئے، مزید 4 افراد ہلاک

کراچی کی سڑکوں پر دندناتے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز شہر میں موت بانٹنے لگے۔ رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں واٹر ٹینکرز اور ڈمپر کی ٹکر سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورنگی نمبر 6 میں واٹرٹینکر کی ٹکر سے 6 سال کی بچی جاں بحق…

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور کا پہلا نمبر ہے۔ امریکی موسمیاتی ادارے نے خبردار کر تے ہوئے بتایا کہ آئندہ 3 روز تیز ہواؤں کے باعث اسموگ کی صورت حال مزید بدترین ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی ائیر انڈیکس کے مطابق 6،7 اور 8…

پارٹی میں دھڑے بندی کا مطلب کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں: شیر افضل

پشاور: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو صرف بیانات قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر اس معاملے پر بھی دھڑے بندی ہورہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ…

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم سے لاپتہ افراد کا مسئلہ جزوی طور پر حل ہو جائیگا، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مشتبہ دہشت گردوں کو 3 ماہ تک حفاظتی تحویل میں رکھنے کا اختیار دینے سے دہشت گردی کی روک تھام کے علاوہ لاپتہ افراد کا معاملہ بھی جزوی…

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباسی عراقچی کی ملاقات میں وزیراعظم نے 26 اکتوبر 2024 کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ اس سے…

مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات، نئی قانون سازیوں پر تبادلہ خیال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر اور فیصل چوہدری نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی قانون سازی پر مشاورت کی۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…

خیبر پختونخوا میں درجنوں سابق افسران کے پاس ایک سے زائد سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں درجنوں سابق افسران کے پاس ایک سے زائد سرکاری گاڑیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور سابق افسران کے پاس مجموعی طور پر 70 سے زائد قیمتی گاڑیاں موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ ایکسائز کے متعدد سابق سیکرٹریز و ڈائریکٹر جنرل اور…

‏پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے: وزیر دفاع کا دعویٰ

‏وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعوی کیا ہے کہ ‏پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے بانی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ یہ بھی آپشن ٹرائی کی جارہی ہے پی ٹی آئی والے خود بیرونی…

صوبائی اسمبلی کی قرارداد سندھ ہائیکورٹ میں پیش، 90 فیصد کیسز آئینی بینچ منتقل ہوجائیں گے

صوبے میں آئینی بینچز بنانے سے متعلق سندھ اسمبلی کی قرار داد ہائیکورٹ پہنچا دی گئی جس کے بعد چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی عدالت میں متعدد کیسز کی سماعت ملتوی ہوگئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ کے ایم سی کے ٹھیکوں میں غیر شفافیت کا کیس…

سروسزچیفس کی مدت ملازمت میں اضافہ مسلح افواج کا اندرونی معاملہ ہے: سیکرٹری پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے سروسزچیفس کی مدت ملازمت میں اضافے کو مسلح افواج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھاکہ حکومت نے گزشتہ روز عدلیہ اور پوری قوم پر…