براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

جسٹس امین آئینی بینچ کے سربراہ ہونگے، صوبوں کی نمائندگی کی مدت 2 ماہ ہوگی: جوڈیشل کمیشن اعلامیہ

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے آج ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا اعلامیہ سیکرٹری جوڈیشل کمیشن جزیلہ اسلم نے جاری کیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد نوتشکیل شدہ جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس ہوا جس کی صدارت…

سوشل میڈیا پر الزامات، حبا نے فلک جاوید کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست دے دی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے ایف آئی اے میں پی ٹی آئی کی کارکن فلک جاوید کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی۔ حبا فواد کی درخواست میں کہا گیا ہےکہ فلک جاوید نے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر فرضی الزامات اور بہتان لگائے اور…

قیادت نے ہمارا سودا کیا، میں نے پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے سے روکا: پی ٹی آئی رکن اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے ہمارا سودا کیا، میں نے تو پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے سے روکا ہے۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی اورنگزیب کھچی نے ایوان…

توانائی کے حوالے سے جلد اچھی خبر دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نےکہا ہے کہ توانائی کے حوالے سے جلد اچھی خبر دینگے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سردیوں میں ایک پیکیج لارہے ہیں اور توانائی کے حوالے سے اچھی خبر ہے جو جلد دیں گے۔ انہوں…

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ قائم کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف…

شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کے نتیجے میں پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پالیسی ریٹ کم ہونے سے ملک کو بہت سے فوائد حاصل…

رمضان شوگر مل کیس؛ دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے یا نہیں، جج اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ جج اینٹی کرپشن نے ریمارکس دیے کہ ابھی ہم نے دیکھنا ہے ریفرنس پر سماعت کا ہمارے پاس اختیار ہے یا نہیں۔ شہباز شریف اور…

ایوان میں اسلحہ لے جانے کا کیس؛ بی این پی مینگل کے رہنماؤں کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سینیٹ میں اسلحہ لے جانے کے کیس میں بی این پی مینگل کے 2 رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بی این پی مینگل کے 2 رہنماؤں اخترلانگو اور شفیع محمد کے خلاف سینیٹ میں…

اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ اسلام آباد میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ سید عباس عراقچی کو پاکستان میں…

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2024 کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج پالیسی 2024 کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں حج پالیسی 2024 کی منظوری سمیت موجودہ قانون سازی سمیت معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔ سرکاری حج پیکج 10…