براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بیرون ملک روانگی کا امکان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز آج رات تین بجے بیرون ملک روانہ ہوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا پہلے جنیوا جانے کا امکان ہے، میاں نواز شریف کی بھی جنیوا روانگی متوقع ہے۔ ذرائع کا…

پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان رابطہ، اہم ملاقات طے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سے رابطہ کر کے اہم ملاقات طے کر لی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا اعلیٰ سطح وفد آج مولانا فضل الرحمان سے ان کی…

ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، حامد خان

سابق صدر سپریم کورٹ بار سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ کل کی ترامیم جمہوریت کے کتبے میں آخری کیل ہے، ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، ہم ہر طرح سے کوشش کریں گے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں۔ دوسری جانب صدر لاہور…

جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر بلاول بھٹو کے حکومت سے شکوے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کے معاملے پر حکومت سے شکوے کر ڈالے، وعدے پورے اور مشاورت نہ کرنے پر حکومت سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ حکومت کی اہم اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلئے آخری موقع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9…

کراچی: اسپتالوں سے نومولود بچے چرا کر بیچنے والے میاں بیوی گرفتار

کراچی : ضلع کیماڑی پولیس نےاسپتالوں سے نومولود بچے اغوا کرکے فروخت کرنے والے گروہ کے ملزمان کو گرفتار کر کے نومولود بچی بازیاب کروا لی۔ تفصیلات کے مطابق پاک کالونی بڑا بورڈ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سجاول کے اسپتال سے نومولود بچی…

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کے لئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد : وفاقی وزیر اویس لغاری نے بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین کو قیمتوں کے حوالے سے بری خبر سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال برقراررہی تو اگلے 10 سال تک…

26ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر

چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی جو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر و دیگر نے دائر کی۔ درخواست گزاروں میں ایڈووکیٹ منیر احمد بھی شامل ہیں۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ترمیم آئین…

لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ، تحقیقات کا آغاز

لندن : برطانوی پولیس نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں 29 اکتوبر کو پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی کے سامنے احتجاج کے معاملے پر…

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

صاحبزادہ حامد رضا کو قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی اور ملک عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی کا اجلاس ہوا۔…