براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ایک اور بھارتی جنگی جہاز گرِ کر تباہ

بھارتی ایئرفورس کے ضعیف بیڑے کا ایک اور جہاز زمین پر ڈھیر ہو گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق مِگ ٹوئنٹی نائن فائٹر جیٹ آدم پور کے فضائی اڈے سے اڑان بھر کر مشقوں کےلیے آگرہ جارہا تھا کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سےگر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی فضائیہ…

لاہور ایک مرتبہ پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر ، شہری اب بھی غیر سنجیدہ

لاہور میں کئی روز بعد اسموگ میں کسی حد تک کمی تو آ گئی لیکن آلودگی میں اب بھی سرِفہرست ہے۔ امریکی ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا اسکور ایک ہزار سے کم ہو کر 609 پر آ گیا۔ لاہور گزشتہ چند روز سے مسلسل دنیا کے آلودہ…

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف کیس: سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز کا فل کورٹ کیلئے چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کے لیے سپریم کورٹ کے دو سینئر ترین ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔ رپورٹ کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کےلیے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی…

ملتان میں فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت

ملتان میں فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہونے کے سبب شہر آلودہ ترین شہروں میں شامل ہے۔ ملتان فضائی آلودگی کی وجہ سے ملک کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہے جہاں فضا میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 521 تک جا پہنچی۔ ادھر لاہور اور…

لڑکی کی آواز سے ڈاکوؤں کے جھانسے میں آنیوالا ناظم آباد کا شہری شکارپور سے بازیاب

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے رہائشی کو اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے 4 ماہ بعد شکارپور کے بیگاڑی کچے سے برآمد کرالیا۔ رپورٹ کے مطابق مغوی کو اغواکاروں نے وائس چینجر سے لڑکی کی آواز کے ذریعے شکار پور بلایا اور اغواکرکے کچے میں لے گئے۔…

بھارت سےآلودہ ہوا کا دباؤ لاہور میں موجود، انتظامیہ کی گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھنے کی اپیل

لاہور: بھارت سے آلودہ ہوا کا دباؤ تاحال شہرکی جانب موجود ہے جس سے لوگ متاثر ہورہے ہیں۔ سیکرٹری تحفظ ماحول پنجاب راجہ جہانگیر نے کہا ہے کہ بھارت سےآلودہ ہوا کا دباؤ لاہورکی جانب موجود ہے لہٰذا شہریوں سے گزارش ہے کہ گھروں کےدروازے…

وزیر توانائی نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے آئندہ 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اسلام آباد میں ایک تھنک ٹینک کی تقریب سے خطاب کے دوران وفاقی وزیر اویس لغاری نے خدشہ ظاہر کیا کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو…

قبائلی اضلاع کے مدرسوں میں 300 سے زائد آلٹرنیٹ لرننگ پاتھ وے پروگرام سینٹرز کھولنے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے مدرسوں میں 300 سے زیادہ آلٹرنیٹ لرننگ پاتھ وے پروگرام سینٹرز کھولنے کا اعلان کردیا۔ قبائلی اضلاع میں 70فیصد لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، تعلیمی اداروں سے باہر لاکھوں بچوں کو اسکول کے دریچوں تک لاناکے…

آرمی چیف کی 5 سالہ مدت ملازمت کسی ایک شخص کیلئے نہیں اور نہ یہ ایکسٹینشن ہے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی طرح آرمی چیف کی مدت ملازمت بھی پانچ سال کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق قانون سازی اچانک نہیں…

لاہور اسموگ: موٹر سائیکلوں کے اسٹینڈ بند اور چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد

لاہور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کردیں۔ انتظامیہ نے گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں موٹرسائیکلوں کے اسٹینڈ بند اور چنگ چی رکشوں پر پابندی لگا دی ہے۔ ایس پی ٹریفک سٹی منیر ہاشمی کے مطابق شملہ پہاڑی کے…