براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی: تیز رفتار ڈمپر اور واٹر ٹینکر کی ٹکر کے واقعات، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
کراچی میں بے لگام ڈمپر اور واٹر ٹینکر مافیا کی تیز رفتاری کے باعث کورنگی، ملیر کینٹ، سپر ہائی وے اور یونیورسٹی روڈ پر پیش آنے والے مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے 3 جوانوں سمیت 4 افراد…
ایرانی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراغچی دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے۔
ترجمان کے…
وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ میں ردوبدل کاعندیہ
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں نئے لوگوں کو شامل کیا جائے۔
ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ جلد وفاقی کابینہ میں ردوبدل ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ شرح سود ساڑھے…
مولانا نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ قرار دیدیا
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں اضافہ انتظامی معاملہ ہے، یہ سب ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب…
توسیع کے قانون میں ترمیم سے افراد کے بجائے ادارے کو مضبوط کیا ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، حکومت نے اسے فارملائز کردیا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ نے کہا کہ پہلی توسیع 1957 میں وزیر اعظم فیروز خان نے کمانڈر ان چیف جنرل ایوب کو دی…
کراچی: مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق، ایک زخمی
کراچی میں رزاق آباد ٹریننگ سینٹر کے قریب گڑھا کھودتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق شورم کیلئے پی ایم ٹی لگانے کے دوران کھدائی کی جا رہی تھی، تاریں لگانے کیلئے 20 سے 25 فٹ گا گڑھا کھودا…
سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی، قائم مقام صدر کے دستخط کے ساتھ ہی تمام بلز قانون بن گئے
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیے جس کے ساتھ ہی تمام بلز قانون بن گئے۔
ذرائع کے مطابق قائم مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ائیر فورس ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کا بیان ریکارڈ کرنے حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی پر پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی اوربازیاب ہونے والے وکیل کا بیان ریکارڈ کرنے حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی…
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیوں میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔
کارروائیاں شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی اور…
گھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو شکایت کیوں کی؟چوہدری نے محنت کش کو خاندان سمیت علاقہ بدر کرا دیا
گھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو شکایت کیوں کی؟ چوہدری نے پنچایت کے ذریعے محنت کش، اس کی بیوی، 3 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کو علاقہ بدر کرا دیا۔
پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقہ چھنی گوندل میں پنچائیت کے فیصلے پر محنت کش کو خاندان سمیت علاقہ بدر…