براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی کاروبار بند رہیں گے۔
گزشتہ روز سندھ حکومت نے بھی یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو عام…
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں 28 مئی سے ہوں گی، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی سکولز پر ہوگا۔
دوسری جانب بڑھتی ہوئی گرمی کے…
عمران خان نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے تفتیشی ٹیم کے سامنے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔
لاہور پولیس کی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کے لئے اڈیالہ جیل پہنچی، تفتیشی ٹیم میں انسپکٹر…
ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار رعایت کے مستحق نہیں: وزیراعظم
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس دینے والے افراد اور کاروبار کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دیں گے لیکن ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کاروبار کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔
ایف بی آر کے امور اور جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس سے…
خیبرپختونخوا حکومت کا 68 ارب 71 کروڑ روپے واجبات کیلئے وفاق کو خط
خیبرپختونخوا حکومت نے 68 ارب 71 کروڑ روپے کے واجبات کی ادائیگی کیلئے وفاق کو خط لکھ دیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے چیئرمین واپڈا کو لکھا گیا خط جس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت کے وفاق کے ذمہ 68 ارب 71 کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔
خط کے…
26 نومبر احتجاج کیسز: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 12 جون تک توسیع کر دی۔
بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر 29 مقدمات کی سماعت ہوئی۔
بشریٰ بی بی…
مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں: پاکستانی مندوب عاصم افتخار
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر خطے میں دیرپا امن ممکن نہیں۔
عرب گروپ کے سفیروں کو جنوبی ایشیا کی موجودہ علاقائی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے عاصم افتخار احمد کا کہنا تھا کہ…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں معرکہ حق…
دشمن بزدل اور بدنیت، مس ایڈونچر کی کوشش کر سکتا ہے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دشمن بزدل اور بدنیت ہے، مس ایڈونچر کی کوشش کر سکتا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مہم جوئی کا ایسا جواب دیں گے بھارت اٹھ نہیں سکے گا، دوبارہ ایسی…
میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے والے اپنا شوق پورا کر لیں: سردار ایاز صادق
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ سنا ہے میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا رہی ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو دوست یہ شوق پورا کرنا چاہتے ہیں کر لیں، تحریک آ بھی گئی تو ان…